Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شیخ رشید پاک بھارت میچ دیکھے بغیر دبئی سے واپس آگئے
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ملکی حالات کی وجہ سے پاک بھارت میچ دیکھے بغیر متحدہ عرب امارات سے پاکستان واپس آگئے۔
ملک میں حکومت شدید مشکلات کا شکار ہے۔ ایک طرف تو مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پی ٹی ایم احتجاج کررہا…
کراچی حب، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ مسافروں کی چیخی نکل گئیں
کراچی حب: عوام پر حکومت کے پیٹرول بم حملے سے متوسط طبقہ اشیاء خوردونوش کی خریدسے دور ہو گیا تو دوسری جانب غریب کی سواری پبلک ٹرانسپورٹ بھی مہنگی ہو گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشر با اضافے کے بعد ضلع لسبیلہ میں پبلک ٹرانسپورٹ…
کوئٹہ لاپتہ ناراض اراکین میں شامل4 گمشدہ اراکین منظر عام پر آ گئے
کوئٹہ4 اراکین کوئٹہ کے بجائے اسلام آباد میں موجودہے
اراکین میں اکبر آسکانی، بشرا رند، ماہ جبین بلوچ اور لیلی ترین شامل ہیں کچھ دوستوں نے افواہ پھیلائی جس کی تردید کرتا ہوں،رکن بلوچستان اسمبلی اکبر آسکانی ہم میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ ہیں…
پاکستان کا تنہا طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ان کیلیے سودمند نہ ہوگا، وزیرخارجہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا تنہا طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ان کیلیے سودمند نہ ہوگا۔
دورہ افغانستان کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ طالبان سے…
انشاء اللہ 25اکتو برکو ہم اپنی اکثریت دیکھاکر رہے ہیں، عبدالر حمان کھیتران
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبدالر حمان کھیتران نے کہا ہے کہ ہمارے کاروان میں مزید4اراکین اسمبلی حلف اٹھاکر ہمارے ساتھ شامل ہوگئے ہیں( 25اکتوبر) کو اسمبلی اجلاس میں آشنا ہو نگے کیونکہ جام کمال نے بلوچستان کے روایات کو پامال…
وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا اہم دورہ
کابل: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
کابل ہوائی اڈے پر افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی،…
طالبان پرخاتون کھلاڑی کو ذبح کرنے کاالزام
اگست کے وسط سے افغانستان میں سینکڑوں مرد اور خواتین کھلاڑی خوف کی فضا میں رہ رہے ہیں۔ طالبان کے اقتدار سنھبالنے کے بعد خواتین کھلاڑی خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگی ہیں۔ اس خوف کا ایک تازہ سبب ایک خاتون کھلاڑی کا مبینہ طورپر طالبان شدت…
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کیخلاف آج تحریک عدم اعتماد پیش کی جائیگی
بلوچستان اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا، بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین کی جانب سے وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جائے گی۔ جام کمال کا کہنا ہے کہ یہ چند لوگ اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے۔
اجلاس کی صدارت…
پی ڈی ایم کی اپیل پر کل کوئٹہ میں مظاہرہ ہوگا، بی این پی
کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے کل بدھ 20اکتوبر سہ پہر ڈھائی بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔
بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکہ
سریاب روڈ یو نیورسٹی کے قریب بم دھماکے کے 5 زخمیوں کو بہتر اور فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر
کوئٹہ، تمام زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے ایم ایس سول ہسپتال…