Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس آج…

عوام تھوڑا وقت دیں جلد مہنگائی پر قابو پالیں گے: شوکت ترین

حکومت نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرلیا، وزیر خزانہ شوکت ترین کہتے ہیں کہ عوام تھوڑا وقت دیں جلد مہنگائی پر قابو پالیں گے۔ نیو یارک میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے حکومت پاکستان کی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا…

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبر تک…

پیٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج ہوگا

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے رات گئے تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15یوم کے لیے ردوبدل کا کوئی اعلا ن نہیں کیا گیاامکان ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق آج فیصلہ کیا جائے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق…

بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض کی کوئٹہ پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت

کوئٹہ( روزنامہ ہمت ) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور خان کاکڑ ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو ، بی اے پی کے چیف آرگنائزر رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی ، قائم مقام صدر رکن صوبائی اسمبلی میر ظہور…

ہوشاب واقعہ میں زخمی ہونیوالا بچہ کی طبیعت ناساز علاج کیلئے کراچی منتقل

تربت :ہوشاپ واقعہ میں زخمی ہونے والا بچہ مسکان کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے بہتر علاج کیلئے تربت سے کراچی منتقل کردیاگیا، اس موقع پر تربت سول سوسائٹی کے رہنما جمیل عمر بلوچ، مبارک بلوچ، فیملی سے مسکان کے والد وزیر بلوچ، انور ساجدی،نائب…

ناراض گروپ حکومت اور اب پارٹی کو بھی متاثر کرنے کی کوشش کررہا ہے : جام کمال

اسلام آباد : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ناراض گروپ حکومت اور اب پارٹی کو بھی متاثر کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی میں ’بانی‘ نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور اس کا…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ،ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات سےقبل گفتگو میں وزیراعلی جام کمال نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرینگے ،…

پٹرولیم قیمتوں میں 8 روپے بجلی کی قیمتوں میں1.39 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے،عالمی مارکیٹ میں قیمت 83 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی جانب سے سمری آج وزارت خزانہ کو بھجوائی جائے گی۔ عالمی سطح پرخام…

معصوم بچوں کے لواحقین کی داد رسی ریاست کی ذمہ داری ہے،ترجمان نیشنل پارٹی

کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ کے یخ بستہ موسم میں ہوشاب کے شہید معصوم بچوں کی لاشیں اپنی بے بس ماں کی آنکھوں سے خون کی آنسو کو واضح طور پر دیکھ رہے ہیں۔جو حکومتی ایوانوں سے انصاف کی متلاشی ہے۔شہید بچے…