Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ سریاب روڈ دوست آغاکے قریب سڑک کنارے دھماکہ
کوئٹہ (روزنامہ ہمت) سریاب روڈ موسی کالونی مسجد کے قریب دھماکہ ،۔
دھماکہ موسی کالونی کے قریب واقع مسجد کے ساتھ ہوا۔ جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواریسکیودھماکے کا ہدف ایگل اسکواڈ کے موٹرسائیکل سوار اہلکار تھے۔ پولیس:ایگل…
کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے ووٹنگ مشین کی مخالفت کررہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کررہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پرفارمنس ایگریمنٹ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ضروری ہے ہم اپنی حکومت…
بلوچستان؛ عوام کو روزگار کی فراہمی کیلیے این جی او کا خود کفیل پروگرام
اوتھل: بلوچستان میں عوام کو روزگار کی فراہمی کے لیے خود کفیل پروگرام شروع کردیا گیا۔
بلوچستان میں عوام کو روزگار کی فراہمی کے لیے خود کفیل پروگرام شروع کردیا جب کہ اس پروگرام کے تحت عوام کو مقامی سطح زرعی ترقی، گلہ بانی اور چھوٹے کاروبار…
وزیر اعلیٰ جام کمال خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد دم توڑنے لگی
کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد دم توڑنے لگی،گورنر ہاوس سیکریٹریٹ نے سمری اعتراض لگا کر واپس کردی، اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے بھی تاحال اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا ۔
بلوچستان اسمبلی میں…
ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور کوشش ہے 2030 تک 60 فیصد کلین انرجی پرشفٹ ہوجائیں۔
اقوام متحدہ کے…
اپوزیشن تحریک عدم اعتما د کے ذریعے چور دروازے سے بر سراقتدار آنا چاہتی ہے:میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے مستعفیٰ ہونے کا آپشن موجود ہی نہیں ہے اپوزیشن تحریک عدم اعتما د کے ذریعے چور دروازے سے بر سراقتدار آنا چاہتی ہے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ہر صورت ناکام بنائیں…
بلاول بھٹو زرداری نے سردار اختر مینگل سے سردار عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر تعزیت کی
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ آمد، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سردار اختر مینگل سے ان کے والد سردار عطاللہ مینگل کے انتقال پر تعزیت کی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سردار عطااللہ…
بلوچی زبان دی ہے اب جام کمال کے ساتھ نہیں چل سکتے،دوسرا کوئی بھی قبول ہے، قدوس بزنجو
کوئٹہ :وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کے معاملہ پر حکومت کے ناراض اراکین کی اسد بلوچ کی رہائشگاہ پر اہم بیٹھک ہوئی۔ اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں ہونے والی بیٹھک میں 13 حکومتی ممبران صوبائی اسمبلی نے شرکت کی۔ ذرائع کے…
سنجرانی ناراض ارکان کو منانے میں نا کام،ڈیڈلاک برقراراستعفیٰ نہیں دوں گا، جام کمال
کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ میں نے اب تک استعفیٰ دیا ہے اور نہ ہی دینے جارہا ہوں،ہر طرف فیک نیوز کی بھر مار ہے، یہ بات انہوں نے پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سید احسان شاہ سے ملاقات کے دوران…
چئیرمن سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو
کوئٹہ :چئیرمن سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو
کسی کے کہنے پر نہیں خود کوئٹہ آیا ہوں۔ صادق سنجرانی
امید ہے کہ ناراض اراکین کو منانے میں کامیاب ہونگے۔۔ صادق سنجرانی
پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں، منالینگے۔ چئیرمن سینیٹ…