Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
میدان میں اپوزیشن بھی موجود ہے اور ہم بھی وقت پر تمام چیزیں واضح ہوجائیں گی وزیراعلیٰ جام کمال
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ میرعبدالقدوس بزنجو پرانے دوست لیکن جذباتی ہے وہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ساتھ ہے،اپوزیشن کی کوشش ہے کہ بی اے پی کے ساتھیوں کی ناخوشگواریاں اور تحفظات کافائدہ اٹھائیں،ساری زندگی سیاست کی ہے…
عدم اعتماد کی تحریک کی بالکل پرواہ نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ مجھے عدم اعتماد کی تحریک کی بالکل پرواہ نہیں۔
بلوچستان اسمبلی میں اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے پر جام کمال نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ الحمدللہ مجھے عدم اعتماد کی تحریک کی…
تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کو واضح شکست ہوگی،ترجمان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ :تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کو واضح شکست ہوگی،ان خیالات کا اظہار حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے نجی ٹی وی چینل سے اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد جمع کرانے پر ردعمل دیتے کیا۔
انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد جمع کرنا…
ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھا گیا، انٹربینک میں ڈالر 168.85 روپے کا ہوگیا
کراچی:انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھا گیا، انٹربینک میں ڈالر 168.85 روپے کا ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے،آج بھی ڈالر کی قیمت 76پیسے اضافے سے 168روپے 85پیسے پر پہنچ گئی۔
رواں…
وزیراعظم کو فوجی قیادت کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو فوجی قیادت کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔
بلاول بھٹو زرداری پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کے خلاف ڈی چوک اسلام آباد میں صحافیوں…
وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافےکی منظوری دیدی
وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافےکی منظوری دیدی
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔
وفاقی ملازمین کےکرایوں میں اضافے سے متعلق وزیراعظم ہاؤس نے جاری کر دیا…
اسرائیل کو ہم ملک نہیں سمجھتے بلکہ مسلمانوں کی زمین پر زبردستی قابض سمجھتے ہیں
افغان وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ہم ملک نہیں سمجھتے بلکہ مسلمانوں کی زمین پر زبردستی قابض سمجھتے ہیں۔
امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے 33 صوبوں پر پاکستانی مدد کے بغیر کنٹرول حاصل کر لیا تو صرف پنج…
کوئٹہ کے دونوں بڑے سرکاری ہسپتالوں کی انجیوگرافی مشینیں خراب عوام پریشان
کوئٹہ کے دونوں بڑے سرکاری ہسپتالوں کی انجیوگرافی مشینیں کئی ماہ سے خراب، مریض نجی اسپتالوں سے انجیو گرافی کرانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
کوئٹہ کے دونوں بڑے سرکاری اسپتالوں سول اور بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) کی انجیو گرافی مشینیں 3…
نیب بدعنوانی کو جڑسے اکھاڑنے کیلئے پرعزم ہے،:چیئرمین نیب
اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جن کو ماضی میں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تھا،نیب اب ان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔نیب اور پاکستان ساتھ چل سکتے ہیں تاہم پاکستان اور کرپشن ساتھ نہیں چل سکتے۔چند لوگ اپنی مبینہ بد…
کوئٹہ میں منشیات کی بڑی کھیپ نظر آتش
کوئٹہ میں منشیات کی بڑی کھیپ کو نظر آتش کیا گیا
کرائم برانچ پولیس کی جانب سے پکڑی گئی منشیات کو جوڈیشل مجسٹریٹ ثمینہ نسرین کی نگرانی میں نذر آتش کیا گیا تلف کی جانے والے منشیات میں 1145کلوگرام حشیش ، 510کلو گرام ہیروئن ، 350 کلو گرام افیون…