Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سوات میں کشتی الٹنے کا حادثہ، 6 افراد جاں بحق، ایک خاتون لاپتہ
ذرائع کے مطابق کشتی الٹنے کے باعث سات افراد جھیل میں ڈوب گئے، ریسکیو ٹیموں نے 6 افراد کی نعشیں نکال لی ہیں جبکہ ایک خاتون تاحال لاپتہ ہے۔
حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین، دو مرد اور دو بچے شامل ہیں، تمام نعشیں کالام سول…
پاک چین دوستی نسلوں پر محیط، سی پیک سے تعاون مزید مضبوط ہوگا: چینی سفیر
چینی سفیر نے کہا کہ چین نے 2025 میں 140.2 ٹریلین یوآن جی ڈی پی حاصل کی جبکہ پہلی سہ ماہی میں معیشت کی شرح نمو 5 فیصد رہی، انہوں نے بتایا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت دنیا بھر میں ایک ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ…
خیبرپختونخوا میں بارشیں اور فلش فلڈ سے 3 افراد جاں بحق، 16 زخمی، 34 گھر متاثر
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق جاں بحق افراد میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 5 مرد اور 11 بچے شامل ہیں۔
پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا تھا کہ شدید بارشوں اور فلش فلڈ کے نتیجے میں مجموعی طور پر 34 گھروں…
پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی نظام نافذ، محسن نقوی کا اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ میں جاری اپنے بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اب شہری پاسپورٹ فیس کی ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کر سکیں گے جس سے انہیں طویل قطاروں اور گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نجات ملے گی۔
اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف…
پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی نظام نافذ، محسن نقوی کا اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ میں جاری اپنے بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اب شہری پاسپورٹ فیس کی ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کر سکیں گے جس سے انہیں طویل قطاروں اور گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نجات ملے گی۔
اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف…
بلوچستان کی مٹی میں چھپا خزانہ اب سامنے آگیا
خضدار
بلوچستان کی مٹی میں چھپا خزانہ اب سامنے آگیا ہارٹیکلچر ریسرچ انسٹیوٹ باغبانہ خضدار کے سینئیرسائنٹفک آفیسر ریاض احمد قلندرانی نے کہا ہے کہ خضدار کی زمین اور آب و ہوا زیتون پستہ اور بادام جیسے قیمتی درختوں کی کاشت کے لیے دنیا کے بہترین…
نصیرآباد ڈویژن شدید گرمی کی لیپٹ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) نصیرآباد ڈویژن شدید گرمی کی لیپٹ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا سخت گرمی کے باعث درجنوں افراد بے ہوش جبکہ لوگ گھر تک محصور بجلی کی ٹرپنگ اور بندش انسانی زندگی مفلوج کاروبار ٹھپ دفاتر ویران جبکہ…
بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار، محکمہ موسمیات کا الرٹ
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ…
موسی خیل میں زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری
موسی خیل: موسی خیل اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے، جہاں کل سے لے کر اب تک زلزلے کے 3 مزید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مسلسل آنے والے ان آفٹر شاکس کے باعث مقامی شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے…
جولائی تا ستمبر معمول سے زیادہ گرمی، فلیش فلڈ اور سیلاب کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، پنجاب اور جنوبی خیبر پختونخوا میں معمول سے زیادہ گرمی کا خدشہ ہے، شمالی علاقوں خصوصاً گلگت بلتستان، کشمیر اور شمالی خیبر پختونخوا میں معمول کے مطابق یا معمول سے کچھ زیادہ بارشیں متوقع ہیں، جس کے باعث فلیش…