Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گوادر میں شراب کی تمام دکانوں کو بند کرنے کا حکم
گوادر: بلوچستان حکومت نے گوادر کو حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان سے مذاکرات کے بعد گودار میں شراب کی تمام دکانوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے سمندر میں غیرقانونی ماہی گیری، ٹرالنگ، ماہی گیروں کے…
جامعہ بلوچستان سے 2طلباء کو اغوا کیا گیا وائس چانسلر کا واقع سے لاعلمی پر تعجب ہے ، ڈاکٹرکلیم اللہ…
دونوں طلباء کو یونیورسٹی کے ہاسٹل کی اغواء کیا گیا،کہ مغوی طلباء کو فوری بازیاب کرکے جامعہ بلوچستان سے سیکورٹی فورسز کاانخلا کو یقینی بنایا جائے ،پیر سے 2طلباء کی بازیابی اور دیگر مسائل کے حل کے حوالے سے احتجاج شروع کرینگے،صدر پروفیسر…
کوئٹہ، سید محمد افضل خوستی جو اسپیشل سیکرٹری خزانہ تعینات
کوئٹہ: سید محمد افضل خوستی جو اسپیشل سیکرٹری خزانہ تعینات کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری فنانس سید افصل خوستی کو اسپشل سیکرٹری محکمہ خزانہ جبکہ وقار خورشید عالم کو ایڈیشنل سیکرٹری…
حب ،شراب خانوں کے خلاف علاقہ مکینوں کی احتجاجی ریلی و مظاہرہ
حب(روزنامہ ہمت)حب کے علاقے آلہ آباد ٹائون میں قائم شراب خانوں کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاجی ریلی نکالی اور لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے مظاہرہ کیا
جمعہ کے روز بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب کے گنجان آباد علاقے آلہ آباد ٹاون کے…
بھاگ کی عوام کو مایوس نہیں ہونے دینگےگورنر بلوچستان
بھاگ: گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے کہا ہے کہ بھاگ کی عوام کو مایوس نہیں ہونے دینگے عوامی مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے عوامی اجتماعی مسائل اور پسماندگی کے خاتمے کیلیے اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھاگناڑی…
ہرنائی کے زلزلہ متاثریں خود کو تنہا تصور نہ کریں وزیراعلی بلوچستان
ہرنائی:وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہرنائی کے زلزلہ متاثریں خود کو تنہا تصور نہ کریں حکومت بلوچستان انکے ساتھ کھڑی ہے زلزلہ سے۔متاثرہ انفراسٹکچر کی بحالی کے کام کا آغاز جلد شروع کر دیا جائے گا قدرتی آفات کو روکنا ممکن…
آنے والے بلدیاتی الیکشن میں میدان کسی کیلئے خالی نہیں چوڑینگے : رحیم کاکڑ
کوئٹہ:پاکستان مسلم لیگ(ن) کوئٹہ ڈویژن کے صدر سابق میئر ناظم کوئٹہ رحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں میدان کسی صورت کسی کیلئے خالی نہیں چوڑینگے اور مسلم لیگ(ن) کو حسب سابق کسی کے خواہش پر قربانی کا بکرا نہیں بننے دینگے…
جام حکومت کے دوران ادھورے منصوبوں کو مکمل کرائینگے وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ جام حکومت کے دوران ادھورے منصوبوں کو مکمل کرائینگے کوئٹہ پنجپائی براستہ غبرگ پہاڑی کی کٹائی جلد شروع کرینگے تاکہ علاقے کے عوام کا دھرینہ مطالبہ حل کرائینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
میندار ملک میں ریڑھ کی حیثیت رکھتے ہیں سیکرٹری زراعت بلوچستان
تمبو : سیکرٹری زراعت بلوچستان امید علی کھوکھر نے کہا ہے کہ زمیندار ملک میں ریڑھ کی حیثیت رکھتے ہیں جن کی بدولت ملک میں خوراک کا بندوبست ہوتا ہے کھاد کی قیمت میں اضافہ اور بلیک میں فروخت کرنے والے ڈیلرز اور دکانداروں کے خلاف کریک ڈان کا…
بلوچستان بھر میں کھیلوں کے بھرپور مقابلے منعقد کئے جائیں گے : عبدالخالق ہزارہ
کوئٹہ(روزنامہ ہمت) بلوچستان بھر میں کھیلوں کے بھرپور مقابلے منعقد کئے جائیں گے تاکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے بھرپور مواقع میسر ہو سکیں۔
ان خیالات کا اظہار وزیر برائے کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے ڈائریکٹر جنرل درا بلوچ گلے…