Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ کیسکو اعلامیہ کے مطابق لائنوں پر ضروری مرمت کے سلسلے میں25 نومبرکو بجلی بندرہے گی
بجلی بندرہنے کی اطلاع
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پر ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 25نومبرکو سریاب گرڈاسٹیشن کے جائنٹ روڈاورمری آبادگرڈکے کانسی ون فیڈروں سے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک جبکہ…
مچھ بولان سے تعلق رکھنے والی بلوچستان کی باہمت بیٹی گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
مچھ(روزنامہ ہمت)مچھ بولان سے تعلق رکھنے والی بلوچستان کی باہمت بیٹی باکسر سعیدہ فدانے آل پاکستان انٹرویسٹی وشو چیمپئن شپ2021/2022 کے سلسلے میں خان عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں منعقد کیے جانے والے مقابلوں میں جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام…
میونسپل کمیٹی مستونگ کی لاپروائی کی وجہ سے پورا شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل
مستونگ:میونسپل کمیٹی مستونگ نے وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوکی احکامات ہوا میں اڑا دیے۔
اور ان کی عدم دلچسپی اور مسلسل غفلت کی وجہ سے پورا شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے، شاہراوں کی اسٹریٹ لائٹس خراب، آوارہ کتوں کا راج،…
دکی میںپولیس کی کارروائی میں مختلف مقدمات میں مطلوب2 ملزمان کوگرفتار
دکی : دکی میںپولیس کی کا میاب کارروائی میں مختلف مقدمات میں مطلوب2 ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او عدنان فضل کاکڑ کی سربراہی میںدکی پولیس نے 2 مختلف کاروائیوں میں دو مختلف کیسوں میں مطلوب دو ملزمان بہادر خان عرف طوطی…
بلوچستان سبی میں بارودی سرنگ دھماکہ ایک ایف سی اہلکار شہید2 زخمی
سبی" سبی کی تحصیل بابر کچھ کے علاقہ جھالڑی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ پیدل پٹرولنگ کرنے والا ایک ایف سی اہلکار موقع پر شہید جبکہ 2 شدیدزخمی ہو گئے ہیں ، علاقہ کو سیکورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق سبی کی سب تحصیل بابر کچھ کے…
گیس چوری جو میٹرز کم چلتے ہیں شک کی بنا پر سلو میٹر چارجز شامل کرتے ہیں :سوئی سدرن
کوئٹہ (روزنامہ ہمت )سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر مدنی صدیقی نے کہا ہے کہ کوئٹہ اور صوبے کے دیگر اضلاع میں گیس پریشر کی کمی اور لوڈ شیڈنگ کا باعث گیس چوری ،میٹر ٹیمپرنگ اور غیر قا نونی طور پر کمپریسرز کا استعمال ہے، جو میٹرز کم چلتے ہیں…
بلوچستان میں اضافی چیک پوسٹوں کے خاتمے کا عمل شروع: محکمہ داخلہ بلوچستان
کوئٹہ ( روزنامہ ہمت ) بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر اضافی چیک پوسٹوں کے خاتمے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ، قومی شاہراہ این 50پر ژوب سے کوئٹہ کے درمیان 28چیک پوسٹوں کو کم کر کے 3کردیاگیا، محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق ژوب، کچلاک سمیت تین…
پشین میں مسلح افراد کے ہا تھوں قتل ہو نے والے نو جوان کی گاڑی قلعہ عبداللہ کے قریب سے بر آمد ۔لیویز…
قلعہ عبداللہ: بلو چستان کے ضلع پشین میں مسلح افراد کے ہا تھوں قتل ہو نے والے نو جوان ڈرائیور کی گاڑی قلعہ عبداللہ با زار کے قریب سے بر آمدکر لی گئی ہے۔لیویز ذرا ئع کے مطا بق گزشتہ پشین میں قتل ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور کی گاڑی سید برات بابا…
کو ئٹہ سرکاری تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا فقدان افسوسناک ہے نذر محمد بلوچ
کو ئٹہ(روزنامہ ہمت)سرکاری تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا فقدان افسوسناک ہے۔گیس پانی کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے طلباء و اساتذہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ان خیالات کا ا ظہار صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ نے گورنمنٹ…
معاشرے سے کرپشن کے خاتمے کیلئے عوام کوبھی اپنی ذمہ داریاں نبھانی ہونگیگورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے معاشرے سے کرپشن کے خاتمے اور انصاف کا بول بالا کرنے کیلئے حکومت اور قومی احتساب بیورو کے ساتھ ساتھ عوام کوبھی اپنی ذمہ داریاں نبھانی ہونگی. گورنر بلوچستان نے کہا کہ وقت آپہنچا ہے کہ ہم سب…