Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ناراض گروپ حکومت اور اب پارٹی کو بھی متاثر کرنے کی کوشش کررہا ہے : جام کمال

اسلام آباد : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ناراض گروپ حکومت اور اب پارٹی کو بھی متاثر کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی میں ’بانی‘ نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور اس کا…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ،ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات سےقبل گفتگو میں وزیراعلی جام کمال نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرینگے ،…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو طبیعت ناسازی کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیاہے۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرزاے…

بلوچستان میں ہرطرف ظلم کابازار گرم ہے بلوچ عوام کو زندہ رہنے کا حق دیا جائے، ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ

کوئٹہ :نیشنل ڈیموکرٹیک پارٹی کے سربراہ بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں جگہ جگہ ظلم کابازار گرم ہے،صوبے میں بچے محفوظ ہیں نہ ہی عورتیں،20دنوں میں 5بچوں اور خاتون سمیت6افراد قتل کئے جاچکے ہیں، بلوچ عوام…

معصوم بچوں کے لواحقین کی داد رسی ریاست کی ذمہ داری ہے،ترجمان نیشنل پارٹی

کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ کے یخ بستہ موسم میں ہوشاب کے شہید معصوم بچوں کی لاشیں اپنی بے بس ماں کی آنکھوں سے خون کی آنسو کو واضح طور پر دیکھ رہے ہیں۔جو حکومتی ایوانوں سے انصاف کی متلاشی ہے۔شہید بچے…

ہر نائی میں زلزلے کے جھٹکوں اور آفٹر شاکس کے باعث کول مائنز میں کام کر نے پر پابندی

کوئٹہ: پی ایم ڈی سی نے ہر نائی میں زلزلے کے جھٹکوں اور آفٹر شاکس کے باعث کول مائنز میں کام کر نے پر پابند ی لگا دی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق پابندی عارضی طوپر لگائی گئی ہے آفٹر شاکس کا سلسلہ جا ری رہا تو پابند ی مزید بڑھ سکتی ہے آفٹر شاکس کے…

تربت دھماکے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کا دھرنا

تربت: بلوچستان کے ضلع تربت میں 2 روز قبل دھماکے میں بچوں کی ہلاکت کے خلاف لواحقین نے دھرنا دے دیا۔ تربت میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین نے میتوں کے ہمراہ ریڈ زون کے سامنے دھرنا دے دیا جس میں مقامی سیاسی و سماجی رہنماؤں نے…

ڈی ایم نے جو کھڈے ہمارے لیے کھودے ہیں خود انشاء اللہ  گر جائیں گے، ضیاء لانگو

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہپی ڈی ایم نے جو کھڈے ہمارے لیے کھودے ہیں خود انشاء اللہ  گر جائیں گے ۔ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ متحدہے اور پی ڈی ایم کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ہمیں پی ٹی…

انشا اللّٰہ ناراض اراکین کو منالیں گے۔لیاقت شاہوانی

کوئٹہ:ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ انشا اللّٰہ ناراض اراکین کو منالیں گے۔لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کچھ اراکین کو تحفظات تھے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان ان کو وقت نہیں دیتے۔ترجمان حکومت بلوچستان نے بتایا کہ 14…

جام صاحب وزارت اعلی سے استعفی دے اور تبلیغ میں جائے ۔ نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ: چیف آف سراوان و سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رہیسانی کا بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو۔ جام صاحب خود چکن کھاتے ہے اور ساتھیوں کو بنڈی کھلاتے ہیں ہیں ۔اگر خود چکن کھائیں گے اور ساتھیوں کو بھنڈی کھلائیں گے تو ان کے ساتھی تو…