کوئٹہ: چیف آف سراوان و سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رہیسانی کا بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو۔
جام صاحب خود چکن کھاتے ہے اور ساتھیوں کو بنڈی کھلاتے ہیں ہیں ۔اگر خود چکن کھائیں گے اور ساتھیوں کو بھنڈی کھلائیں گے تو ان کے ساتھی تو ناراض ہوں گے جام کمال کو جو قائد سمجھتے تھے آج ان کے ساتھیوں نے انکا کا قاعدہ پاڑ دیا ۔ جام صاحب وزارت اعلی سے استعفی دے اور تبلیغ میں جائے ۔ نواب اسلم رئیسانی
: یہ بھی پڑھیں: ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
کوئٹہ: جام صاحب تبلیغ میں جائیں اس کے پانی اور کھجور کی ذمہ داری میری ہےمیں اپوزیشن اراکین کے ساتھ ہوں وہ جو فیصلہ کرے گی میں ان کے ساتھ ہوں ۔ نواب اسلم رہیسانی