Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
کوئٹہ: بلوچستان میں حکومتی جماعت کے ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔
بلوچستان حکومت کے ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکرٹری صوبائی اسمبلی کو جمع…
پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی زیر صدارت خسرہ اور روبیلا مہم کی کامیابی کے لیے جائزہ…
پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی زیر صدارت خسرہ اور روبیلا مہم کی کامیابی کے لیے جائزہ اجلاس ، ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر علی ناصر بگٹی، ای پی آئی کے سربراہ ڈاکٹر اسحاق خان پانیزئی، گاوی ، ڈبلیو ایچ او، یونسیف اور صحت پر کام کرنے…
ہرنائی زلزلہ،فوٹو سیشن نہیں بلکہ عملی طور پر اقدامات کئے جائیں ، سردار اختر جان مینگل
ہرنائی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے بی این پی ہرنائی کے جنرل سیکرٹری واحد بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ…
ہرنائی کے متاثرین سے سوتلی ماں کا سلو ک کیا جارہا ہے ، ڈاکٹر عبدالحیی بلوچ
کوئٹہ : نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحیی بلوچ نے کہا ہے کہ جد ید نوآبادیاتی نظام سے مستقل چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے تمام قوم پر ست جماعتیں متحد ہو کر اس عوام دشمن نظام کو شکست دینے کیلئے جدوجہد کا راستہ اختیار کیے ہوئے بغیر…
وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد کے لیے صرف 10 اراکین کی ضرورت ہے،سردار اختر مینگل
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کے لیے صرف 10 اراکین کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سوشل میڈیا کی بجائے ناراض ارکان کو وقت دیتے تو یہ صورت حال پیدا نہ ہوتی۔
نجی ٹی وی…
وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی ملاقات
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی وزیر اعلی ہاؤس میں ملاقات
ملاقات میں صوبائی وزیر عمر خان جمالی بھی موجود ملاقات میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی…
ہرنائی کے الگ الگ علاقوں میں جا کے غریبوں میں راشن تقسیم کرے گے: ڈپٹی سپیکر قاسم سوری
کوئٹہ:ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا میڈیا سے گفتگو چائنز ایمبسی کی جانب سے غریبوں کے لئے خوراک پیکج دئے ہے
پاک چین دوستی دنیا کے لئے مثال ہے چائنز ایمبسی کی چھوٹی سی مدد ہمارے لئے فخر کی بات ہے ہرنائی کے الگ الگ علاقوں میں جا کے…
زلزلہ متاثرین کی اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں: سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
کوئٹہ : سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بلوچستان میں زلزلہ سے بڑے پیمانے پر تباہی اور جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے ،اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔
ہرنائی…
ایسے شخص کو توسیع دی جارہی ہے جو احتساب نہیں بلکہ عمران خان کے لئے نوکری کرتا ہے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایسے شخص کو توسیع دی جارہی ہے جو پاکستان اور احتساب نہیں بلکہ عمران خان کے لئے نوکری کرتا ہے۔
اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران…
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا زلزلہ سے جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے صوبے کے مختلف علاقوں میں حالیہ زلزلہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں عوام اور حکومت مل کر متاثرین کی مدد کیلئے بھرپور کردار ادا کریں زلزلہ…