Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
مانگی ڈیم واقعہ، ورثاء کیلئے تیس تیس لاکھ روپے اجرا کے احکامات جاری کر ددیئے ہیں،لیا قت شاہوانی
کوئٹہ: حکومت بلو چستان کے ترجمان لیا قت شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے شہداء مانگی ڈیم کے ورثاء کیلئے تیس تیس لاکھ روپے اجرا کے احکامات جاری کر ددیئے ہیں شہدا کے ورثاء کو پچاس پچاس لاکھ روپے کے پلاٹ اور سپاہی کے ورثاء کیلئے 10 لاکھ…
4 ستمبر کو ہو نے والی شٹرڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کر تے ہیں، عبد الرحیم کاکڑ
کوئٹہ:مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدرعبدالرحیم کاکڑ حضرت علی اچکزئی سید عبدالقیوم آغا میر یاسین مینگل سعداللہ اچکزئی حاجی ہاشم کاکڑ عبدالخالق آغا حاجی ظفر کاکڑ حاجی حمداللہ ترین دوست محمد آغا حاجی خدائیدوست خرم اختر حاجی ودان علی کاکڑ…
سیکیورٹی خدشات کے باعث چمن بارڈر کو بند کررہے ہیں، شیخ رشید احمد
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خطرات کے پیش نظر چمن بارڈر کو تھوڑے وقت کے لیے بند کر رہے ہیں۔
اسلام آباد کے نون پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت سے خطاب کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ اسلام آباد ہمارا دارالحکومت ہے جس…
سردار عطاءاللہ مینگل انتقال کرگئے
ممتاز بلوچ قوم پرست رہنما بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلی سابق وزیراعلی بلوچستان محترم سردار عطاء اللہ خان مینگل أج کراچی کے ایک نجی اسپتال میں 92سال کی عمر میں اس دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے
سردار عطاءاللہ خان مینگل 1929ء کو وڈھ میں…
خضدار کاصحافی افغانستان میں لاپتہ
کوئٹہ :خضدار سے تعلق رکھنے والا صحافی اقبال افغانستان میں لاپتہ ہوگیا وہ افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد کوریج کے سلسلے میں گئے تھے وہ روزنامہ انتخاب کی بھی نمائندگی کررہے تھے۔
پنجگور باپ 2بیٹوں سمیت قتل
پنجگور : پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ دو بیٹوں سمیت جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائی قدیر احمد،سفیر احمد اور ان کے والد حاجی موسی جاں بحق ہوگئے…
وزیر اعظم سے گور نر بلوچستان کی ملاقات ایگریکلچرل ٹرانسفارمیشن پلان پر گفتگو
کوئٹہ:وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کی ملاقات بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔بدھ کو گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ملا…
نیشنل پارٹی سیاسی کارکنوں کا قومی پلیٹ فارم ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ
تربت (نمائندہ انتخاب) PNPعوامی کے مرکزی سیکرٹری اوورسیز حاجی فیض محمد بلوچ نے PNPعوامی کوخیرباد کرکے نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کردیا، یہ اعلان انہوں نے منگل کے روز اپنی رہائش گاہ آپسر میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق…
چمن چیمبر آف کامرس کا ایک اور سنگ میل عبور ہونے جارہا مشترکہ بارڈر مارکیٹ کا قیام
چمن چیمبر آف کامرس کا ایک اور سنگ میل عبور ہونے جارہا ہے چمن شہر ترقی کی راہ پر گامزن ہے. مشترک بارڈر مارکیٹ کا قیام
صدر چمن چیمبر آف کامرس حاجی جلات خان اچکزئ چیف سکیریٹری مطہر نیاز رانا صاحب کمیشنر کوئیٹہ اسفندیار خان کاکڑ اور ضلع چمن…
ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا ٹراما سینٹر سول سنڈیمن اسپتال اور ماس ویکسینیشن سینٹر کا دورہ
پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا ٹراما سینٹر سول سنڈیمن اسپتال اور ماس ویکسینیشن سینٹر کا دورہ، دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیا ، شعبہ حادثات کی نئی بلڈنگ کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس، محکمہ مواصلات و تعمیرات کو کام کی رفتار…