خضدار کاصحافی افغانستان میں لاپتہ

کوئٹہ :خضدار سے تعلق رکھنے والا صحافی اقبال افغانستان میں لاپتہ ہوگیا وہ افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد کوریج کے سلسلے میں گئے تھے وہ روزنامہ انتخاب کی بھی نمائندگی کررہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.