Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں صوبائی وزراءمیر ظہور احمد بلیدی،عبدالخالق ہزارہ،نورمحمد دمڑ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات، وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری سمیت متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور ڈائریکٹر تعلقات عامہ کی شرکت ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و…

تفتان کے صحرا میں بھوک پیاس سے مرنے والے ماموں بھانجے کی لاشیں تین ہفتوں سے لاپتہ

کوئٹہ:تفتان کے صحرا میں بھوکے پیاسے مرنے والوں میں 4بچوں کے باپ محمد سجاد اور ان کے 20 سالہ بھانجے حافظ محمد بلال کی بے گورو کفن لاشیں تین ہفتے گزرنے کے باوجود ورثا تک نہ پہنچ سکی۔لواحقین کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں پاک ایران سرحد کے قریب…

زیارت دھرنا، ایف سی کو ہٹانے کا مطالبہ میرے بس میں نہیں، وزیر داخلہ ضیا لانگو

زیارت :بلوچستان کے ضلع زیارت میں گذشتہ ہفتے بارودی سرنگ کے دھماکے میں جان سے جانے والے لیویز اہلکاروں کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے خنائی بابا کے قریب زیارت کراس پر دھرنا دے رکھا ہے، جن کا مطالبہ ہے کہ ضلع زیارت سے ایف سی (فرنیٹئر کور) کو…

مستونگ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کا آپریش گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے

مستونگ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کا آپریش گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اسی دوران دہشتگردوں فائرنگ شروع کردی کیمپ میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق…

ذخائر کی دریافت ہونے اور اس سلسلے میں کام کی پیش رفت کا پہلا جائزہ اجلاس منعقد

کراچی ۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیرصدارت پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے افس میں صوبے بلوچستان میں توانائی کی موجودہ صورتحال اور بالخصوص قلات(مور گند شیخٹری( کے علاقے میں حالیہ گیس کے ذخائر کی دریافت ہونے اور اس سلسلے میں کام کی…

ڈائریکٹر ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ایکسپو اور کور کمیٹی کی جانب سے دبئی ایکسپو پر تفصیلی…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت دبئی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی ایکسپو کی تیاریوں پر پیشرفت سے متعلق اجلاس اجلاس میں صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ، وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری اسفندیار کاکڑ، ڈی جی ٹریڈ ڈویلپمنٹ…

محکمہ صحت بلوچستان کی بہتری کے لئے ہیلتھ کمیشن قائم

 کوئٹہ: بلوچستان کی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا کہنا ہے کہ صوبے میں محکمہ صحت کی بہتری کے لئے پہلا ہیلتھ کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا کہ بلوچستان میں…

,اس پاکستان کو تین آئین ملے۔ لیکن صوبوں کو خود مختاری اور عوام کو حقوق نہیں ملے, ثنا بلوچ

کراچی :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ثنا بلوچ نے کہا کہ پی ڈی ایم نے ملک کو سیاسی نظم و ضبط دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 74 برسوں میں پاکستان کو غربت و افلاس سے آزادی نصیب نہیں ہوئی ہے۔ ہم بحیثیت ملک تو آزاد ہوئے لیکن بحیثیت شہری آج تک…

سونا اگلتا ہوا بلوچستان اپنے بچوں کا تن ڈھانپنےکیلئےوسائل سے محروم ہیں،جہانزیب جمال دینی

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی نے کہا کہ کراچی کا جلسہ اس بات کا غماز ہے کہ عوام اپنے بنیادی حقوق سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے،روز اول سے ہم عوام کے حق حکمرانی اور آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی کی جدوجہد کر رہے…

سردار اختر مینگل سے جام کمال کی ملاقات، عطاء اللہ مینگل کے طبیعت بار ے حال پرسی

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ روکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل اور سردار اسدجان مینگل سے طبہ ہسپتال کراچی میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی، سردار نصیر احمد موسیانی، کی ملاقات بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلی سردار…