Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
اقتدار میں رہ کر انفردیت نہیں اجتماعیت کا سوچنا ہے،شاہ زین بگٹی
سبی: وزیراعظم پاکستان کے مشیر قومی مفاہمتی عمل پاکستان وجمہوری وطن پارٹی کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ عوام نے جمہوری وطن پارٹی پر جو اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اتر کر حلقہ انتخاب سمیت بلوچستان…
بولان ایک نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق
ڈھاڈر ۔ بولان کے علاقے گوگرت کے مقام ایک نوجوان پانی میں ڈوب کر جانبحق تفصیلات کے مطابق بولان کے مقام گوگرت میں پیکنک منانے آنے والا نوجوان کبیر احمد ولد نصیر احمد بولان ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق جانبحق ہونے والے نوجوان کا تعلق کیچی…
۔بلوچستان عوامی پارٹی سے میر ظفر قمبرانی سمیت سینکڑوں کارکنوں نے استعفی دے دیا
بلوچستان عوامی پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کے رکن میر ظفر قمبرانی نے کونسل کے 13ممبران،17یونٹ صدرو جنرل سیکرٹریزاور سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی پر چند افراد کا قبضہ ہے مزید غیر…
زیارت، لیویز فورس گاڑی پر حملے کے خلاف لواحقین کا تیسرے روز بھی دھرنا جاری
زیارت:زیارت موڑ پر قبائل کا 3 شہید لیویز کے میتوں کے ساتھ دھرنا جاری شمالی بلوچستان، پنجاب، خیبرپختونخوا قومی شاہراہوں پر آمدورفت بحال، نواب ایاز جوگیزئی نے کہا کہ صوبائی حکومت کمیٹی کل تک سفارشات پرعمل کرنے سے متعلق آگاہ…
وزیر داخلہ ضیاء لانگو مظاہرین سے مذکرات کیلئے زیارت کراس پہنچ گئے
کوئٹہ. وزیر داخلہ ضیاء لانگو مظاہرین سے مذکرات کیلئے زیارت کراس پہنچ گئے وزیرداخلہ ضیاء لانگوکے ہمراہ صوبائی وزراء بھی موجود مذکرات میں رکن اسمبلی و صدر اے این پی اصغراچکزئی بھی شامل صوبائی وزیر میٹھا خان بھی مظاہرین سے مذکرات میں…
کرپشن، ظلم و ناانصافیوں کی نشاندہی کرنا صحافیوں کی ذمہ داری ہے، لشکری رئیسانی
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ صحافیوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے سماج کو زندہ اور باوقار سماج بنانے کیلئے اپنے قلم سے حق اور سچ لکھتے ہوئے معاشرے میں بحران، استحصال، کرپشن…
لاپتہ افراد بازیابی کمیشن، 13افراد کے بازیاب ہونے کی تصدیق
کوئٹہ:وفاقی حکومت کی جانب سے قائم لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کی کوئٹہ میں 6 روزہ سماعت مکمل ہوگئی،چھ روز کی سماعت کے دوران بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 65لاپتہ افراد کے کیسز سنے گئے تیرہ لاپتہ افراد کے بازیاب ہونے کی تصدیق ہوگئی محکمہ داخلہ…
وفاقی اور صوبائی حکومتیں صوبے میں امن و امان بر قراررکھنےمیں نا کام.ملک سکندر خان ایڈوکیٹ
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولوی کمال الدین اور بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ زیارت کے عوام اور لیویز شہداء کے لواحقین نے جو چار نکاتی مطالبات پیش کئے ہیں جمعیت علماء اسلام ان…
متحدہ لیبر فیڈریشن کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری پرآج یوم سیاہ منایا جائے گا
کوئٹہ ایری گیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کے رہنماوں عطاء اللہ خان سمالانی،نعمت اللہ کاکڑ،نیک محمدکاکڑ، محمد عاصم اوردیگر نے متحدہ لیبر فیڈریشن کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری کے موقع پر اتوار کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ یہ بات انہوں نے…
روس اور امریکہ افغانستان کی بربادی کے زمہ دار ہیں:محمود اچکزئی
پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ملک کے حالات انتہائی خطرناک نہج پر ہیں پڑوس کے حالات اچھے نہیں سیاسی جماعتوں اور پڑوسی ملک مخمصے کی حالت میں ہیں کوئٹہ میںاپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرنے ہوئے انہوں نے کہاکہ…