Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن غیر فعال ہونے کا انکشاف
: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر ویران ہوگیا۔
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن غیرفعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جب کہ عدم توجہ کے باعث ریلوے اسٹیشن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ عدم توجہی اور عدم دلچسپی کے باعث مشہور ریلوے اسٹیشن ویران ہوگیا…
مکران کوسٹل ہائی وے پر تین روزسے جاری دھرنااختتام پذیر
گوادر. مکران کوسٹل ہائی وے پر تین روزسے جاری دھرنااختتام پذیر ہوگیا ،صوبائی وزیرفشریز حاجی اکبرآسکانی ،کوارڈینیٹروزیراعلی میرعبدالرئوف رند اور دھرنا شرکا کے مابین مذکرات کامیاب ہوگئے ،مظاہرین کی تمام شرائط مان لیئے گئے ،تین دن سے کھڑی مسافر…
نوشکی کے علاقے میں مسافر بس سے 3کڑوڑ روپے مالیت کا سامان برآمد
کوئٹہ کسٹمز نے بڑے پیمانے پر غیر ملکی سامان کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی نوشکی کے علاقے میں مسافر بس سے 3کڑوڑ روپے مالیت کا سامان برآمدقبضے میں لیے گیا غیر ملکی سامان میں کمبل،کراکری آٹو پارٹس شامل کاروائی میں غیر ملکی ایئر کولر اور صابن…
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس نعیم اختر افغان ، انسپیکشن کے لیے اچانک ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ پہنچ…
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس نعیم اختر افغان ، انسپیکشن کے لیے اچانک ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ پہنچ گئے
جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی اور جناب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ بھی چیف جسٹس کے ہمراہ ہیں
چیف جسٹس و دیگر ججز صاحبان کی ڈسٹرکٹ جیل میں…
.چین نے پاکستان سے متعلقہ محکموں سے موثر سیکورٹی کے انتظامات کا مطالبہ
اسلام آباد.چین نے پاکستان سے متعلقہ محکموں سے موثر سیکورٹی کے انتظامات کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چینی سفارتخانے نے گوادر میں گزشتہ روز دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے تمام متعلقہ محکموں سے مؤثر…
*وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا اعلی حکام کے ہمراہ گوادر کا دورہ*
گوادر، 21اگست:
*وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا اعلی حکام کے ہمراہ گوادر کا دورہ*
وزیراعلی کا گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی بعد کی صورتحال اور گوادر کے سیکورٹی معاملات کا جائزہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت آل پارٹیز اور…
گوادر بجلی اور پانی بحران کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی جاری
گوادر بجلی اور پانی بحران کے خلاف دھرنا جاری دوسرے روز بھی جاری رہا ،مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک سو کے قریب گاڈیاں کھڑی ہیں،انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوجانے کے بعد دھرنا کے شُرکا نے آج رات بھی مکران کوسٹل ہائی وے پر سوجانے کا فیصلہ…
چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے ضلع واشک کا تفصیلی دورہ کیا
واشک. چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے جمعہ کے روز ضلع واشک کا تفصیلی دورہ کیا۔واشک پہنچے پرکمشنر رخشاں ڈویژن انجینئر سعید احمد عمرانی اور ڈپٹی کمشنر واشک شفقت انور شاہوانی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شمشی ایئر پورٹ واشک پر چیف سیکرٹری…
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو بچے جاں بحق
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو بچے جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق گوادر ایکسپریس وے کے قریب بلوچ وارڈ میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا…
بلوچستان حکومت کا صحت کے شعبے میں انقلابی اقدام ،18لاکھ بیس ہزار خاندانوں کیلئے ہیلتھ کار ڈ کا اجراء
کوئٹہ۔ بلوچستان حکومت کا صحت کے شعبے میں انقلابی اقدام ،18لاکھ بیس ہزار خاندانوں کیلئے ہیلتھ کار ڈ کا اجراء آئندہ دو ماہ میں کرنے کا فیصلہ ،ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے کی انشورنس پالیسی ہوگی، بلوچستان کے شہریوں کا شناختی کارڈ ہی ان کا…