Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
حکمران جماعت کے مشیر اکبر آسکانی کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ
بلوچستان میں حکمران جماعت کے ایک اور مشیر نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق فشریز کے مشیر اکبر آسکانی جن کی گزشتہ دنوں سے وزیراعلیٰ بلوچستان سے ناراضگی چلی آ رہی تھی نے اپنی اپنے محکمہ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اکبر…
*گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات
*گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات*
*دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔*
*سردست وفاق اور صوبوں کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم…
کوئٹہ، کسٹمز کی کارروائی، 2کروڑ مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد
کوئٹہ:تفتان روڈ پر کسٹمز حکام کی کاروائی 2کروڑ روپے مالیت کاغیر ملکی سامان بر آمد۔ چیف کلکٹر کسٹمز بلوچستان گل رحمان کی ہدایات پر کسٹمز حکام نے تفتان روڈ پر کا روائی کر تے ہوئے دوران تلا شی ایک بس سے بڑے پیمانے پر سیگریٹس،کاسمٹکس، کالی پتی،…
دالبندین، ڈکیتی کرنے والا شخص گرفتار
دالبندین: چاغی پولیس نے دالبندین میں ڈکیتی ڈالنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ ملزم کی گرفتاری گزشتہ روز نہال خان نامی شخص کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد عمل میں لائی گئی. پولیس کے مطابق اس ڈکیتی میں ملزمان نے…
دہشتگردبزدلانہ فعل سے باز آجائیں،میرعبد القدوس بزنجو
کوئٹہ:اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرعبد القدوس بزنجو نے گوادر میں خودکش دھماکے اور آواران میں پاک فوج کے گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر صوبے کو ترقی کرتے دیکھنا نہیں چاہتے غیر ملکیوں کے پے رول پر کام…
ملک سیاسی، معاشی، آئینی، قانونی اور معاشرتی بحران سے دوچار ہے، ڈاکٹر عبدالحئی
کوئٹہ:نیشنل ڈیموکر ٹیک پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ ملک سیاسی،معاشی،آئینی قانونی اور معاشرتی بحران سے دوچار ہیں،مہنگائی،بے روزگاری کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن بن گئی ہے،بلوچستان اور سندھ میں قبضہ گیری کی پالیسی جاری…
جنرل عبدالقادرودیگر کے پارٹی سے نکلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مسلم لیگ ن
پنجگور:پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر عرض محمد بڑیچ نے کہا ہے کہ جنرل عبدالقادر بلوچ ودیگر کے پارٹی سے نکلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے مسلم لیگ(ن) پاکستان کی سب سے بڑی قومی جماعت ہے اس میں اس طرح کے اتار چڑھاو سے کوئی…
محراب پندرانی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ڈیرہ مراد جمالی میں احتجاج ریلی
نصیرآباد:کوئٹہ میں گھریلو ملازم کے بہمانہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے محراب پندرانی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ڈیرہ مراد جمالی میں پندرانی قبائل اور مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاج ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء قاتلوں کی گرفتاری…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، کیپٹن شہید
کوئٹہ :بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی،جس کے نتیجے کیپٹن کاشف شہید اور2سپاہی زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کی تحصیل گچک کے علاقے ٹوبو میں سیکیورٹی…
عوام اور سیکورٹی اداروں کے حوصلے چٹان کی طرح مضبوط ہیں، محترمہ بشریٰ رند
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے گذشتہ روز گوادر میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس خودکش حملے کے نتیجے دو معصوم بچوں کی شہادت انتہائی افسوس ناک،دردناک اور نہ ناقابل برداشت عمل ہے اور…