Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ شہر بھر میں بجلی وپانی کا بحران مزیدسنگین ہوگیا ہے
شہر بھر میں بجلی وپانی کا بحران مزیدسنگین ہوگیا ہے، باربار بجلی كی طویل بندش اور قلت آب سے شہری عاجز آگئے۔
شہر بھر میں پانی اور بجلی كا مسئلہ حل نہ ہو سكا، بجلی كی طویل ترین بندش اور پانی كی عدم فراہمی كی وجہ سے لوگوں كو شدید مشكلات كا…
بچے کوبغیر کفن کے دفن کرنے کی کوشش ناکام
جنسی زیادتی کے بعد ایک اور معصوم بچہ قتل۔قاتل کئے بچے کوبغیر کفن کے دفن کرنے کی کوشش اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر مستونگ میجر(ر)الیاس کبزئی کی ہدایت پر فوری کامیاب کاروائی ایک ملزم گرفتار لاش برآمد۔دس روز قبل درندہ صفت قاتلوں نے کوئٹہ کے کلی…
شیعہ کانفرنس کے صوبائی صدر جواد ظریفی کمشنر کوئٹہ اسفندیار کاکڑ ڈی آئی جی پولیس اظہر اکرام پریس…
محرم الحرام میں کرفیو کی کیفیت نہیں ہوتی ڈی آئی جی پولیس اظہر اکرام صحافی کے سوال پر جواب۔ محرم الحرام کے حوالے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کیے ہیں۔محرم الحرام کے حوالے سے قبائلی عمائدین سمیت علماءسے مشاورت کی ہے۔محرم الحرام میں سیکورٹی کے…
بھتہ خوری کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک
چمن: گڈز ٹرانسپورٹرز نے ٹرک ڈرائیوروں سے بھتہ لینے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے ٹرک ڈرائیوروں سے بھتہ لینے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف…
محرام الحرام میں سیکورٹی کیلئے بھر پور اقدامات کررہے ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ:
بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ محرام الحرام میں سیکیورٹی کے لئے بھر پور اقدامات کررہے ہیں۔
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں محرم الحرام میں بڑی تعداد…
ن لیگ نے عبدالقادر بلوچ، ثناءاللہ زہری کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا جواب دیدیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے ریٹائرڈ جنرل عبدالقادر بلوچ اور ثناء اللہ زہری کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا جواب دیدیا ۔
سردار فتح محمد حسنی پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صدر اور سینیٹر کی مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت ۔ سابق سینیٹر سردار فتح…
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
وئٹہ 14 اگست : سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں. مرحوم ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کوئٹہ کے کی معروف شخصیت حاجی عبداللہ جان کاسی کے فرزند، شہید ایڈووکیٹ داود کاسی، سابق نگران صوبائی وزیر داخلہ ملک عنایت اللہ…
جشنِ آزادی کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ ہاؤس سے بائیک ریلی کا انعقاد
پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہووزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال جشنِ آزادی کے سلسلے میں پورے صوبے جن تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے اس مرتبہ عوام جوش وخروش سے جشنِ آزادی منارہی ہے بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا گزشتہ رات آتش بازی کا انعقاد کیا گیا…
وزیر اعلیٰ جام کمال خان کا پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب
وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ نوجوان اور بچے پاکستان کا روشن مستقبل ہیں ہمیں اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کو حصول پاکستان کے لئے ہونے والی تاریخی جدوجہد اور قیام پاکستان کے مقاصد سے روشناس کرنا ہوگا اہل بلوچستان اور تمام پاکستان کو جشن…