جشنِ آزادی کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ ہاؤس سے بائیک ریلی کا انعقاد

پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہووزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال جشنِ آزادی کے سلسلے میں پورے صوبے جن تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے اس مرتبہ عوام جوش وخروش سے جشنِ آزادی منارہی ہے بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا گزشتہ رات آتش بازی کا انعقاد کیا گیا آج شب بھی آتش بازی کا انعقاد کیا گیا ہے محرم الحرام کے احترام کے ساتھ جشنِ آزادی منارہے ہیں بدامنی کے واقعات میں کافی حد تک قابو پایا ہے ملک دشمن عناصر بد امنی کے لیے موقع کی تلاش میں ہوتے ہیں جام کمال خان قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنا کام کررہے ہیں میرے اور اسپیکر کے درمیان اختلاف تین سال سے جاری ہے کوشش کرتا ہوں کی کی بات دل پر نہ لوںکسی کے ساتھ کوئی ذاتی رنجش نہیںاصولوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.