Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان اسمبلی: گوادر کے لوگوں کی زمینیں سرکاری قراردینے کا فیصلہ واپس لینے ودیگر قراردادیں منظور

 کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں گوادر کے لوگوں کی زمینیں سرکاری قراردینے کا فیصلہ واپس لینے ودیگر قراردادیں منظور کرلی گئیں۔ جمعہ کے روز بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت ہوا، بلوچستان اسمبلی نے تحصیل…

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے بلوچستان میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے بلوچستان میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے بلوچستان میں ضلع موسیٰ خیل کے مقام پر سے گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے…

حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضا ہے دہشت گرد عناصر سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی…

پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر بڑھتے ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے اُونٹ کا صدقہ

پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر بڑھتے ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے اُونٹ کا صدقہ دیا گیا۔ ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیےمقامی شہریوں نے دالبندین کے قریب روڈ پر اُونٹ ذبح کردیا، اس موقع پر حادثات سے محفوظ رہنے کے لیے اجتماعی دعا بھی…

خزانہ اینڈ اکاونٹس ایسوسی ایشن نے احتجاجا وکلاء کو اسٹامپ پیپر جاری کرنے سے انکار کردیا

کوئٹہ۔۔۔۔ خزانہ اینڈ اکاؤنٹس ایسوسیشن بلوچستان کے صوبائی صدر رفیع کاکڑ، سیکرٹری جنرل غلام نبی شاہوانی، چیئرمین حاجی ارشد گجر اور سرپرست صغیر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں وکلا کے رویہ کے خلاف ڈی سی آفس، تحصیل آفس، رجسٹرار آفس اور بندوبست…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میاں بیوی سمیت 4 افراد ہلاک

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میاں بیوی سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقہ بروری روڈ پر بلوچ کالونی میں رہائش پذیر ایک شخص تیمور نے اپنے آپ کو…

کوئٹہ:وکلاء کے دھرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر

کوئٹہ:وکلاء کے دھرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر کوئٹہ:شہر کے تمام مرکزی علاقوں میں گزشتہ 5 گھنٹوں سے ٹریفک جام،عوام کو مشکلات کا سامنا کوئٹہ:شہر کے جناح روڈ،سریاب روڈ، سرینا چوک سمیت شہر کے تمام اہم شاہراوں پر ٹریفک…

کوئٹہ میں موسم سرما کی تین ماہ سے زائد کی تعطیلات کا اعلان

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کل سے اسکولوں میں موسم سرما کی تین ماہ سے زائد کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات سےمتعلق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرکوئٹہ نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر فرزانہ…

اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقہ اورماڑہ کے ساحل پر کھڑی ماہی گیروں کی 40 کشتیاں اچانک سمندر میں ڈوب گئی جس سے ماہی گیروں کو بھاری مالی نقصان…

بلوچستان کے 19اضلاع میں ممکنہ بارشوں و برفباری کی الرٹ جاری

بلوچستان کے 19اضلاع میں ممکنہ بارشوں و برفباری کی الرٹ جاری۔ اس دوران یعنی 24 نومبر سے 26 نومبر تک شدید بارش برفباری کے متوقع موسم کے پیش نظر تمام اضلاع کے ڈی سیز کو بندوبست کرنے کی ہدایات جاری کی گئ