Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ًاسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیرِ صدارت اجلاس؛ بلوچستان اسمبلی کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کا فیصلہ

اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن (ر)عبدالخالق خان اچکزئی کی زیر صدارت اسپیکر چیمبر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور بالخصوص صوبائی اسمبلی کی حفاظت کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل…

امیر جے یو آئی بلوچستان کا قلعہ سیف اللہ میں ڑالہ باری سے ہونے والے نقصانات پر تشویش، کسانوں کے لیے…

امیر جمعیت علما اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے قلعہ سیف اللہ کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کہ اہلِ قلعہ سیف اللہ مشکلات اور مصائب کا شکار ہوں اور وہ خاموش بیٹھے رہیں۔…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرِ صدارت دفاعی کانفرنس، امن و امان اور افغان مہاجرین کے انخلاء کا جائزہ

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت ریاستی دفاعی کانفرنس "ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ" کا بائیسواں اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں امن و امان کے قیام، ریاستی رٹ کے استحکام اور ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا…

ٰخواتین کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنا جماعت اسلامی کی اولین ترجیح ہے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں ناخواندگی،غربت،بدعنوانی وبدامنی کی وجہ سے عام آدمی پریشان ،مشکل میں اور زندگی اجیرن بن گئی ہیں جماعت اسلامی خواتین وطالبات کوزیورتعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے…

سیاست اور صحافت کی مشترکہ کوششوں سے جمہوریت مستحکم ہو تی ہے،گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سیاست اور صحافت ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں۔ ان کی مشترکہ کوششوں سے جمہوریت مستحکم ہو جاتی ہے۔۔ بلوچستان کے تجربہ کار صحافی پوری ذمہ داری اور دیانتداری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔…

گورنربلوچستان کا پہلی حج پرواز کے 307 عازمین حج کو الوداع کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پہلی حج پرواز کے 307 عازمین حج کو الوداع کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ کوئٹہ سے مدینہ شریف پہلی براہ راست حج پرواز روانہ ہوگئی۔گورنر بلوچستان نے کہا کہ کوئٹہ سے براہ راست 777 پروازوں کو ممکن بنانے پر…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کی زیرِ صدارت مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیرِ صدارت مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ منگل کو منعقدہ اجلاس میں محکمہ پولیس، اسپیشل برانچ، بلوچستان چیریٹی رجسٹریشن اتھارٹی (بی سی آر اے)، کوئٹہ کے جید علماء کرام اور مختلف…

خضدار میں دہشت گردی کے خلاف بہادری کی مثال قائم کرنے والی شہید ملک ناز پر قوم کو فخر ہے، میر ضیا…

وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیااللہ لانگو نے کہا کہ خضدار میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان کی تاریخ پہلی خاتون کانسٹیبل ملک ناز نے بہادری کی نئی مثال قائم کرکے جام شہادت نوش کیا جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں حکومت شہداکے لواحقین…

ٰ کوئٹہ میں غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ بوتل بند پانی کے خلاف بڑی کارروائی، متعدد واٹر پلانٹس سیل

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر میں غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ بوتل بند پانی کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے متعدد واٹر پلانٹس کو سیل کر دیا۔ مختلف علاقوں میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران پرانا سبزل روڈ، مغربی بائی پاس اور جبل نور میں 3…

شفاف امتحانی نظام کے لیے ڈپٹی کمشنر دکی کا ڈگری کالج کا دورہ؛ نقل کے خلاف ‘زیرو ٹالرنس’…

وزیراعلی بلوچستان کے شفاف امتحانی نظام کے وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے گورنمنٹ ڈگری کالج دکی میں قائم امتحانی مرکز کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے امتحانی عمل، سیکیورٹی انتظامات اور نگرانی کے نظام کا تفصیلی جائزہ…