Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سرحدی راستوں کے ذریعے آنے والے تمام افراد کو باعزت طریقے سے ریسیو کیا، ڈپٹی…
ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے ایران کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر وہاں سے آنے والے پاکستانی شہریوں اور مسافروں کے استقبال اور سہولت کاری کے لیے مؤثر انتظامات کیے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سرحدی راستوں کے ذریعے آنے والے تمام افراد…
محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیرِ اہتمام“جشنِ گوادر اسپورٹس فیسٹیول کاافتتاح کردیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیرِ اہتمام“جشنِ گوادر اسپورٹس فیسٹیول 2026”کا شاندار افتتاح کر دیا گیا۔تقریبِ کے افتتاح کے موقع پر رکنِ صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کرکٹ میچ کا…
امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، دہشتگردوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیر داخلہ…
صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کے قیام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی۔ انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت نئے تعلیمی سال میں بچوں کے سکولوں میں داخلہ مہم کے حوالے سے اجلاس
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت پیر کونئے تعلیمی سال میں بچوں کے اسکولوں میں داخلہ مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبے بھر میں سکولوں میں طلبہ کے داخلوں میں اضافہ، سکول سے باہر بچوں کو تعلیمی دھارے میں…
جھل مگسی میں زخمی پولیس اہلکاروں کو بہتر علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر جھل مگسی میں زخمی پولیس اہلکاروں کو بہتر علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا۔
وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر پیر کے روزجھل…
کھلی کچہری کا مقصد عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے، ڈپٹی کمشنرزیارت
ڈپٹی کمشنرزیارت عبدالقدوس اچکزئی کی جانب سے گورنمنٹ ڈگری کالج میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو فیز تھری کے سکیمات کے سلسلے میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔کھلی کچہری میں اسسٹنٹ کمشنر سجاد الرحمان ڈسٹرکٹ افسران اور بڑی تعداد میں مختلف…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کا ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا دورہ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) محمد اسماعیل مینگل نے ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے صحت کے وژن کے تحت ضلعی انتظامیہ لورالائی کی جانب سے طبی سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لورالائی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کلی ناصران مین قبائلی رہنما شیر خان ناصر کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں…
وزیر اعلیٰ بلوچستان ہفتہ کے روز کلی ناصران گئے جہاں قبائلی رہنما شیر خان ناصر کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں مقامی قبائلی عمائدین و مشران نے وزیر اعلیٰ کا پرتپاک استقبال کیا ۔صوبائی وزراء میر ظہور احمد بلیدی، بخت محمد کاکڑ، اراکین صوبائی…
حکومت کے ساتھ سیاسی اکابرین، علماء کرام علاقائی تنازعات اور دشمنیوں کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں،…
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ مختلف قبائل کو آپس میں شیر و شکر کرنے اور علاقائی جھگڑوں کے خاتمے کیلئے ہمارا شاندار قومی جرگہ سسٹم آج بھی بہت موثر اور معتبر ذریعہ ہے۔ یہ وقت مختلف اقوام اور قبائل کے درمیان افہام و تفہیم پیدا…
نئے اضلاع بنانے کا مقصد صوبے کے ان علاقوں کو بھی ترقی کے سفر میں شامل کرنا ہے جو پیچھے رہ گئے ،میر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی ہفتہ کے روز کلی ناصران گئے جہاں قبائلی رہنما شیر خان ناصر کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں مقامی قبائلی عمائدین و مشران نے وزیر اعلیٰ کا پرتپاک استقبال کیا صوبائی وزراء میر ظہور احمد بلیدی، بخت محمد کاکڑ ،…