Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی کی زیر صدارت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اور مختلف روٹس کے کرایوں کے متعلق اجلاس
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ کی زیر صدارت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اور مختلف روٹس کے کرایوں کے متعلق اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں ایس پی جھل مگسی رحمت اللہ درانی, تحصیلدار گنداواہ دیدار علی گولہ ودیگر پیٹرول پمپس کے منیجرز,…
ضلعی انتظامیہ عوامی مفاد کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری رکھے گی ، تحصیلدار رکنی غلام قادر قیصر
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام کو پٹرولیم مصنوعات میں ریلیف فراہم کرنے کے وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسو کی ہدایات پر تحصیلدار رکنی غلام قادر قیصرانی نے رکنی شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ کیا۔ معائنے کے…
تربت میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے محکمہ صحت متحرک، لیڈی ہیلتھ ورکرز کے لیے تربیتی سیشن
ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی ہدایت پر ڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے محکمہ صحت کیچ نے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کیچ ڈاکٹر عبدالرف بلوچ کی نگرانی میں ضلع کونسل کیچ کے کانفرنس روم اور ڈی ایچ او آفس میں ضلع…
ةوزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا بڑا اعلان: کوئٹہ میں بس سروس ایک ماہ کے لیے مفت، رجسٹریشن فیس معاف
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری اور عوامی ریلیف اقدامات سے متعلق اہم اجلاس ہفتہ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس کے بعد پریس کانفرنس میں عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان کیا…
کوئٹہ انتظامیہ کا سخت ایکشن: ایرانی ڈیزل کی فروخت پر 4 پیٹرول پمپس سیل
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات پر شہر بھر میں رجسٹرڈ پیٹرول پمپس کے دورے اور غیر قانونی ایرانی پیٹرول و ڈیزل کی فروخت کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے چار پیٹرول پمپس سیل کردئیے گئے…
کمشنر مجیب الرحمن قمبرانی کا دورہ بارکھان، ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر پر ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کرنے…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن رکھنی مجیب الرحمن قمبرانی کا بارکھان کا اہم دورہ، ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ کمشنر کی آمد پر ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ اور ایس پی مولاداد کنرانی نے پرتپاک استقبال…
۱ایس پی قلات کا سخت نوٹس: تبادلے کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والے اہلکاروں کو محکمانہ کارروائی کا…
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس قلات کے دفتر سے جاری نوٹس کے مطابق یہ امر نہایت سنجیدگی اور تشویش کا باعث ہے کہ حالیہ دنوں ایک پولیس آفیسر کی جانب سے اپنے تبادلے کے خلاف منظم انداز میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے من گھڑت بیانات، عوامی اپیلوں اور…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناقابل برداشت وناقبل قبول ہے، مولانا عبدالقادر لونی
جمعیت علمائے اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر مولانا عبدالقادر لونی ، مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین ، مولانا محمود الحسن قاسمی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی، صوبہ پنجاب کے امیرقاری ثناء اللہ فاروقی، صوبہ سندھ کے…
نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے انتقال پر گہرے افسوس کا…
نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی…
کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ نے شہری ٹریفک اور لوکل ٹرانسپورٹ کے مسائل سے متعلق درخواست کی سماعت
کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ نے شہری ٹریفک اور لوکل ٹرانسپورٹ کے مسائل سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت کر دی ۔کیس کی سماعت چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل…