Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بیروزگاری ومنشیات نے غربت وبے راہ روی میں اضافہ کرکے ہسپتال وقبرستان آباد،تعلیمی ادارے وکھیل کے…

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بے روزگاری ومنشیات نے غربت وبے راہ روی میں اضافہ کرکے ہسپتال وقبرستان آبادتعلیمی ادارے وکھیل کے میدان ویران کردیے۔امن ترقی وخوشحالی کیلئے معیاری تعلیم،عدل وانصاف آسان…

جنگ و کشیدگی کسی مسئلے کا حل نہیں ،دنیا تبدیلی کے دور سے گزر رہی ،عالمی نظام یک قطبی سے کثیر القطبی…

نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے خطے میں جنگی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات نہ صرف خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں بلکہ اس کے منفی اثرات عام عوام پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنگ…

موسلادھار بارشوں کے باعث جنوب مغربی/شمالی بلوچستان میں 28 سے 30 مارچ کے دوران فلیش فلڈنگ کا خدشہ…

محکمہ موسمیات نے انتباہ کیا ہے کہ موسلادھار بارشوں کے باعث جنوب مغربی/شمالی بلوچستان ( گوادر، پسنی، اورماڑہ، لسبیلہ، خضدار، خاران، چاغی،دالبندین، قلات، سبی، کوہلو، بارکھان، نصیرآباد اورلورالائی )میں 28 مارچ کے دوران فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے،…

پاکستان میں اقلیتوں کو ملنے والے حقوق، مذہبی آزادی کی دیگر ممالک میں مثال نہیں ملتی،گورنربلوچستان

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو جو حقوق، مذہبی آزادی اور سماجی احترام حاصل ہے اس کی پورے خطے کے دیگر ممالک میں مثال نہیں ملتی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) مینارٹی ونگ طارق گل کی قیادت…

بلوچستان،محکمہ جیل کے 20 ملازمین عرصہ دراز سے غیر حاضرہونے انکشاف

محکمہ جیل خانہ جات بلوچستان کے 20 ملازمین کے عرصہ دراز سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔بلوچستان کے محکمہ جیل کے حکام کے مطابق غیر حاضر ملازمین میں 15 وارڈنز، ایک اسٹور کیپر اور ایک نائب قاصد شامل ہیں۔ دیگر غیر حاضر ملازمین میں 2 میٹرن…

مجھے کوئی بلیک میل نہیں کر سکتا، بلوچستان میں امن، استحکام اور ترقی کا نیا دور شروع کرنا ہے، سرفراز…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی قسم کی بلیک میلنگ یا دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر صوبے کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی یقینی بنائیں گے۔ پشین کے علاقے برشور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی…

بنیادی مراکز صحت کی بہتری سے عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں، میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں ٹیلی ہیلتھ کی سہولیات، اپر ڈیرہ بگٹی میں عوامی ماڈل ہیلتھ پلان پر عملدرآمد اور دیگر متعلقہ امور سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ، چیف…

ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جمعرات کو رکھنی تا بیکڑ بلیک ٹاپ روڈ کی تعمیر سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ حکام نے منصوبے پر جاری کام کے حوالے سے بریفنگ دی ۔اجلاس کے دوران وزیر…

بلوچستان میں موسلادھار بارش، مختلف حادثات میں 2افراد جاں بحق، فصلیں تباہ

بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کے باعث صوبے کے بیشتر علاقے جل تھل ہوگئے جبکہ مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ضلع کیچ میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کوہلو اور ہرنائی…

میر ضیا اللہ لانگو اور ہاشم مہترزئی تنازعہ: فریقین نے لشکری رئیسانی اور دیگر معتبرین کو ثالثی کا…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو اور ملک محمد ہاشم مہترزئی کے درمیان جاری تنازعے کے حل کیلئے فریقین نے نوابزادہ حاجی میر حاجی لشکری خان رئیسانی ، میر کبیر محمد شہی اور دیگر سیاسی و قبائلی معتبرین کو ثالثی کا اختیار دے دیا ۔جمعرات کو…