Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اسرائیل نے حملہ کیا تومنہ توڑ جواب دیں گے ،ایران

ایرانی فورسز جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیارہیں،ایرانی کمانڈر میجر جنرل غلام علی راشد کا بیان تہران: ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل نے کسی بھی قسم کی جارحیت کی تومنہ توڑجواب دیا جائے گا،ایرانی فورسز جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیارہیں۔ایرانی…

بھارت، 12 گھنٹوں کے دوران دو سیاسی رہنما قتل

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالا میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنماں کو قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا، اس سے پہلے ایس ڈی پی آئی لیڈر کے ایس شان کو قتل کیا گیا تھا۔…

متحدہ عرب امارات نے سنیما سنسر شپ ختم کر دی

دبئی: متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنیما کو سنسر نہیں کرے گا، جس سے فلموں کیلئے 21 سال اور اس سے زیادہ عمر کی حد مقرر کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات سات امارات پر مشتمل ہے، خلیجی خطے کے زیادہ آزاد…

بھارت، دو سر والی بچی کی پیدائش، بچی کا دوسرا سر پاوں کی طرف

نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک خاتون نے دو سر والی بچی کو جنم دیا ہے، جسے دیکھ کر ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے۔ ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق بچی کا دوسرا سر پاوں کی طرف ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ بچی مکمل طور پر صحت مند ہے۔بچی کے…

آسڑیلیا میں چھوٹا طیارہ دریا میں گرگیا، 2بچوں سمیت 4افراد ہلاک

سڈنی: آسٹریلیا میں مسافر بردار ایک انجن والا چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں ریڈکلف کے مضافات میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں…

طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے، مشیر امریکی صدر

امریکی صدرکے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو …

افغانستان :طالبان حکومت نے پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر ديے

 افغانستان میں طالبان  حکومت نے پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر ديے۔ افغان طالبان نے  ہفتے کو اعلان کيا تھا کہ اتوار سے درخواست دہندگان کو پاسپورٹ جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ طالبان کی وزارت داخلہ ميں پاسپورٹ جاری کرنے والے محکمے…

فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی

منیلا: فلپائن سے ٹکرانے والے سب سے طاقتور طوفان (ٹائفون) میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ جبکہ ٹائفون نے جزیرہ نما جنوبی اور وسطی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اور کئی علاقوں میں مواصلات اور بجلی منقطع ہوگئی ہے جبکہ چھتیں اکھڑ گئیں…

بغداد کے گرین زون میں راکٹوں سے حملہ

رکٹوں نے بغداد میں امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا بغداد : عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں دو راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رکٹوں نے بغداد میں امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا۔ پہلا راکٹ سفارت خانے کے قریب گرا…

اگلی جنگوں میں جوہری نہیں، لیزر ہتھیار استعمال ہوں گے‘ امریکہ کا ہائی انرجی لیزر ہتھیار کا تجربہ

امریکی بحری جہاز نے یو ایس ایس پورٹ لینڈ پر نصب’’سالڈ اسٹیٹ لیزر‘‘سے ساکت زمینی نشانے کو کامیابی سے تباہ کر دیا واشنگٹن : اگلی جنگوں میں جوہری نہیں، لیزر ہتھیار استعمال ہوں گے، خلیج عدن کے بین الاقوامی پانیوں میں امریکی بحریہ نے جدید ترین…