Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
طالبان کابل میں داخل نہ ہونے پر راضی تھے لیکن اپنے وعدے سے پھر گئے، اشرف غنی
لندن: افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے رواں سال کے آغاز میں طالبان کی آمد کے ساتھ ہی ملک سے فرار ہونے کے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے یہ کام کابل کی تباہی کو روکنے کے لیے کیا تھا۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے…
مقبوضہ کشمیر‘بھارتی فوجیوں نے مزید 3نوجوان شہید کر دئیے 24 گھنٹوں میں شہادتوں کی تعداد 6 ہو گئی
کل جماعتی حریت کانفرنس کی بھارتی کے ظالم اقدامات کی شدید مذمت
اسی علاقے میں ایک حملے میں دو بھارتی فوجی اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گئے تھے
سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ…
ٹک ٹاک پر ماڈریٹر نے مقدمہ دائر کردیا
ایک سابق ٹک ٹاک ماڈریٹر کمپنی پر مقدمہ کر رہی ہے اور یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ وہ تکلیف دہ ویڈیو مواد کو "مسلسل" دیکھنے کے بعد اس کی ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
کینڈی فریزیئر نامی ماڈریٹر کا کہنا ہے کہ اس نے ان ویڈیوز کا جائزہ…
فلسطینی صدر محمود عباس اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے
تل ابيب: فلسطین کے صدر محمود عباس پہلی بار اسرائیل کے دورے پر پہنچ گئے اور وزیر دفاع سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے دورہ اسرائیل کے دوران وزیر دفاع بینی گنٹز سے ان کی رہائش گاہ پر…
بھارت میں کسانوں کا احتجاج کا سلسلہ جا ری ریل ٹریفک کا نظام در ہم برہم
نئی دہلی: بھارت میں کسان ایک بار پھر سڑکوں میں نکل آ نے کے باعث ریل ٹریفک کا نظام درہم بر ہم ہو گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شمالی ریلوے کے فیروز پور ڈویڑن پر کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے شمال مغربی ریلوے روٹ پر چلنے والی کئی ٹرینوں کے…
قابض بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی جاری ، ایک اور کشمیری شہید
سرینگر: بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے ، دو روز میں5 معصوم کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے جموں کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے سریگفوارہ بجبہاڑہ علاقے میں…
عالمی برادری ، بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا نو ٹس لیں : شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت میں ہندئو انتہا پسند لیڈروں کی طرف سے مسلمانوں کی نسلی کشی کی دھمکیوں پر عالمی برا دری کو نس ٹس لینا چا ہئے ۔ اپنے ٹو ئٹر پیغا م میں شہباز شریف نے کہا…
جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
جوہانسبرگ: نوبل انعام یافتہ، جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو جنھوں نے اپنے ملک کو نسلی امتیاز والے قوانین کے دور آپارتھائڈ سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا تھا، 90 سال کی عمر میں وفات پاگئے ہیں۔جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے کہا…
اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق او آئی سی اجلاس ، امریکا پاکستان کا مشکور
لاہور : امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں عالمی برادری کو افغان عوام کی حمایت کیلئے تعاون جاری رکھنے کی دعوت پر پاکستان کے مشکور ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری بیان میں سیکریٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن…
پاکستان کی سرحد پر بھارت نے ایس 400 میزائل سسٹم لگادیا
دریں اثنا روسی ساختہ میزائل سسٹم ایس 400 کی پہلی کھیپ اس سال کے آخر تک بھارت پہنچ جائے گی جس کے بعد آئندہ ہفتوں میں اس کو آپریشنل کر دیا جائے گا۔
جبکہ اس سسٹم کی تنصیب کے بعد بھارتی فضائیہ کی توجہ مشرقی سرحد پر ہوگی اور اس کیلئے…