Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
برطانیہ‘اومی کرون کے بعد سپتال مریضوں سے بھر گئے‘ آئی سی یو میں بھی جگہ ختم
اومی کرون کے پھیلاؤ سے قبل یہ صورت حال انتہائی بدترین ہیں کیونکہ اگر کرونا کا نیا ویریئنٹ پھیلنا شروع ہوا تو صحت کا شعبہ مکمل بیٹھ جائے گا‘ برطانوی نیشنل ہیلتھ سروسز
لندن : برطانیہ کے قومی ادارہ برائے صحت (نیشنل ہیلتھ سروسز) کی حالیہ…
ویانا مذاکرات‘ ایران سینٹری فیوج ورکشاپ میں نگران کیمرے لگانے پر تیار
ایران کے اس اقدام کو جوہری مذاکرات میں پیشرفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
تہران : ایران امریکی کے دباؤ کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے جوہری پروگرام کے لیے سینٹری فیوج بنانے والی ورکشاپ میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جانب سے مانیٹرنگ…
عرب ممالک کے مقابلے میں سعودی عرب ایک بار پھر سب سے آگے
2021 میں عرب ممالک کے مقابلے میں سعودی عرب میں سب سے زیادہ سائنس ریسرچ پر کام ہوا ‘سعودی وزیر تعلیم
ریاض: سعودی عرب میں 2021 کے دوران عرب ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ سائنس ریسرچ پر کام ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر تعلیم حمد آل…
بھارت مسافر بس دریا میں جاگری، ڈرائیور سمیت 9 افراد ہلاک ریسکیو آپریشن جاری
افسوسناک حادثہ بھارتی ریاست آندرا پردیش کے ٹاؤن جنگریڈی گودام جانے والی بس کو پیش آیا ‘حادثے میں زندہ بچنے کے مسافروں نے کھڑکی سے چھلانگ لگاکر اپنی جان بچائی
نئی دہلی: بھارت میں مسافروں سے بھری ہوئی بس تیز رفتاری کے باعث دریا میں جاگری،…
کرائسٹ چرچ مسجد حملے میں شہید پاکستانی نژاد نعیم راشد کیلئے بہادری کا سب سے بڑا اعزاز
حملے سے بچانے کی کوشش کرنیوالے 10افراد کو بہادری ایوارڈ دیا گیا ‘شہید نعیم راشد نے کندھے میں گولی لگنے کے باوجود سفید فام دہشتگرد ٹیرنٹ کو جزوی طور پر گرا کر غیر مسلح کرنے کی کوشش کی تھی‘حملے کو روکا نہ جاتا تومزید اموات ہوسکتی تھیں‘جیسنڈا…
چین اور روس کا عالمی ترقی کیلئے باہمی تعاون میں اضافہ پر اتفاق
ورچوئل ملاقات میں علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ‘ دونوں رہنماؤں کاسرمائی اولمپکس کے افتتاح پر ملاقات کا وعدہ
چین عالمی نظم و نسق کوبہتر بنانے کیلئے روس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیار ہیاسپورٹس کے ذریعے دونوں ممالک کے عوام کے…
چینی پاور کمپنی کی بولی قبول نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف این ٹی ڈی سی کی دائر درخواست مسترد
مالی وعدوں کی منسوخی کو اپیل کنندہ کی جانب سے بولی واپس لینے کے مترادف سمجھاجو کہ ٹینڈر کی دفعات کے خلاف تھا ،لاہور ہائی کورٹ
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)کے چینی پاور کمپنی کی بولی قبول نہ کرنے…
فوری مداخلت نہ کی گئی تو لاکھوں افغان بچے بھوک اور سردی سے مرجائیں گے،شاہ محمود قریشی
افغانستان میں انسانی بحران سنگین ہو رہا ہے95 فیصد شہریوں کے پاس کھانے کو کچھ نہیں پورا خطہ سردی کی لپیٹ میں آ رہا ہے بارشیں نہ ہونے سے قحط کی صورت حال ہے،پاکستانی وزیرخاجہ کا بیان
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خدشہ…
کابل ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت پر فوجیوں کو سزا نہیں دی جائے گی،امریکہ
واشنگٹن(شِنہوا)افغانستان کے کابل میں اگست کے دوران 7 بچوں سمیت 10 شہریوں کو ہلاک کرنے والے ڈرون حملے میں ملوث کسی بھی فوجی اہلکار کو سزا کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن…
سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت کا ایک اور دور اختتام پذیر
مذاکرات میں ایران اور سعودی عرب کے دو طرفہ تعلقات اور خطے میں سکیورٹی کی صورتحال کے امور زیر بحث آئے
عمان: سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان بات چیت کا ایک اور دور اردن کے دارالحکومت عمان میں اختتام پذیر ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کی…