Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا سمیت تمام ممالک کیساتھ مثبت تعلقات چاہتے ہیں، سہیل شاہین

دوحہ: ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں مشترکہ مفادات، سرمایہ کاری اور تعمیرِ نو کے لیے امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات کے خواہش مند ہیں۔  دوحہ میں طالبان کے ترجمان اور اقوام متحدہ میں طالبان کے نامزدہ کردہ…

امریکی اور چینی صدور کی ’دھمکیوں بھری‘ ورچوئل بات چیت کا مایوس کن اختتام

واشنگٹن / بیجنگ: امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی پہلی ملاقات ’’ورچوئل‘‘ ہوئی تاہم 3 گھنٹوں سے زائد عرصے پر محیط گفتگو میں دھمکیوں اور ایک دوسرے پر دباؤ کے سوا کچھ ہاتھ نہ آیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کی دو بڑی…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 4کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے چار کشمیری نوجوانوں کوحیدرپورہ کے علاقے میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔قابض فورسزنے علاقے کی ناکہ بندی کرکےموبائل اورانٹرنیٹ سروس بند کردی۔…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 1.6 فیصد کمی فی بیرل قیمت 81.51 ڈالرز پر آگئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت میں 1.6 فیصد کمی دیکھی گئی جس کے ساتھ ہی فی بیرل قیمت 81.51 ڈالرز پر آگئی۔ جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت…

ایرانی ہیکرز نے حساس معلومات حاصل کرلی ہیں، ایف بی آئی کا انتباہ

امریکا کی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے حال ہی میں امریکی کمپنیوں  کو ارسال کردہ ایک رپورٹ میں ایرانی ہیکرز سے خبردار کیا ہے۔ ان ہیکرزں نے "ڈارک ویب" کی سائٹس میں حساس معلومات تلاش کیں جو امریکی اور غیر ملکی تنظیموں…

وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت

وِکی لیکس کے بانی 50 سالہ آسٹریلوی جولین اسانج کو لندن کے قریب انتہائی سیکیورٹی والی جیل میں شادی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اسانج اس وقت لندن کی ایک جیل میں ہیں مگر امریکا نے حساس خفیہ راز چوری کرنے اور انہیں لیک کرنے پر برطانیہ سے ان کی…

بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں بارڈرسیکورٹی فورس دوبارہ تعینات کرنے کافیصلہ

 سری نگر: بھارت مقبوضہ کشمیرمیں دوبارہ بارڈرسیکورٹی فورس تعینات کرے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں چودہ سال بعد بارڈرسیکورٹی فورس(بی ایس ایف)کوبھی تعینات کیا جائے گا۔قابض بھارت کے اس فیصلے کا مقصدکشمیریوں کے گرد مزید گھیرا…

سمجھ نہیں آرہا ایسا کیا کام کریں جس سے امریکہ سمیت دیگر ممالک ہمیں تسلیم کریں

افغان عبوری وزیر خارجہ نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا۔ افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدے کو خوش آئند قرار دیا…

افغانستان میں جمعہ نماز کے دوران مسجد میں زوردار دھماکا، 3 افراد شہید

کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 نمازی شہید جب کہ امام مسجد سمیت 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع اسپین گھر کی…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق نوجوان کوکلگام کے علاقے میں  فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔قابض بھارتی فورسزنے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔ بھارتی فوجی…