Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی حکومت نے سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا

ریاض : سعودی عرب نے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سفارت خانے کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے, وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں برادر ملکوں صومالیہ اور سعودی عرب کے تعلقات گہرے ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے جمعے کو بیان میں…

سدھونے عمران خان کوبڑا بھائی قراردے دیا،بھارتی میڈیا آگ بگولہ

کرتارپور:  نوجوت سنگھ سدھو نے کہاہے کہ عمران خان بڑے بھائی کی طرح ہیں .بھارت کے سابق کرکٹراورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھوکے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرنے پربھارت کا انتہاپسند میڈیا آگ بگولہ ہوگیا۔کرتارپورآمد پرنوجوت سنگھ سدھوکا کہنا تھا…

نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے، امن بھائی چارہ قائم رہے، نوجوت سنگھ

نئی دہلی : بھارتی سابق کرکٹر، صدر کانگریس کمیٹی پنجاب نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور، پاکستان پہنچ گئے ہیں۔کرتار پور بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جس میں شرکت کے لیے بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو بھی کرتار…

سابق امام کعبہ عادل الکلبانی کی سعودی اشتہاری فلم میں اداکاری

تقریباً 2 منٹ 41 سیکنڈ کے اس ویڈیو کلپ میں سابق امام کعبہ کی بہت ہی مختصر انٹری دکھائی گئی ہے ریاض سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم بن سعید الکلبانی حال ہی میں سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تفریحی میلے ریاض سیزن 2021’کومبیٹ فیلڈ‘ زون کی…

چین نے مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکی الزامات کو مسترد کر دیا

چین قانون کے مطابق شہریوں کے مذہبی عقیدے کی آزادی کا تحفظ کرتا ہے، تر جمان وزارت خا رجہ امریکہ میں اسلامو فوبیا جیسے انتہا پسند خیالات کے پھیلا نے بے شمار سانحات کو جنم دیا، چا لی جیان بیجنگ(روزنامہ ہمت ) امریکہ کی جانب سے چین سمیت…

کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، 6 زخمی

افغان فورسز کی کابل میں کارروائی، داعش خراسان کا ایک کارکن ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا گیا کابل افغان دارالحکومت کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے،دوسری جانب افغان فورسز کی کابل میں کارروائی کے نتیجے میں…

دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کی اہمیت کا عالمی دن21نومبر کو منایا جائے گا

جہانیاںر(روزنامہ ہمت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کی اہمیت کا عالمی دن21نومبر کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصدلوگوں کی تعلیم و تربیت اور معلومات کے حصول کیلئے ٹیلی ویژن کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے مختلف…

یواے ای کا دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے اربوں روپے کا معاہدہ

دبئی(روزنامہ ہمت ) متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کرلیا۔ اماراتی وزارت دفاع کی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سارہ حمد الحجری نے کہا ہے کہ پاکستانی کمپنی گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن(جی…

بھارتی ہٹ دھرمی، مقبوضہ کشمیر میں شہدا کی میتیں واپس کرنے سے انکار

درندہ صفت فوج نے شہدا کو ہندواڑہ کے جنگلات میں دفن کر دیا، ورثا کا احتجاجی مظاہرہ ، لاشیں واپس کرنے کا مطالبہ سرینگر (روزنامہ ہمت ) بھارت نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں شہدا کی میتیں واپس کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی…

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت کو بھی پاکستان میں ’سیکیورٹی‘ کا مسئلہ درپیش

بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت یہ فیصلہ کرنے سے پہلے پڑوسی ملک (پاکستان) میں ’سیکیورٹی‘ کی صورتحال پر نظر رکھے گی کہ آیا بھارتی کرکٹ ٹیم عالمی ایونٹ کے لیے سفر کرے گی یا نہیں لاہور(روزنامہ ہمت)انٹرنیشنل…