Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سری لنکا اوربھارت میں شدید بارشوں سے 41 افراد ہلاک

بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت اور سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے، سری لنکا میں بارشوں سے 25 افراد ہلاک ہوئے جب کہ…

افغانستان اس وقت معاشی تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان اس وقت معاشی تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے، عالمی برادری ماضی کی غلطیاں دوہرانے سے بچے اورمثبت رابطہ جاری رکھے۔ افغانستان کی معاشی صورتحال،ممکنہ انسانی بحران اور قیام امن سے…

سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کردیا ہے جس کی شاہ سلمان نے منظوری دے دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے مختلف…

علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کیلیے تیار ہیں، چین

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ شدید اختلافات کے باوجود علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا کے ساتھ مسائل پر بات چیت کے ساتھ حل کرنے…

سری لنکا میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے تباہی مچادی، 16 ہلاکتیں

کولمبو: سری لنکا میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے مختلف علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں…

یمن؛حاملہ صحافی اسپتال جاتے ہوئے کار بم دھماکے میں جاں بحق

صنعا: یمن میں اسپتال جاتے ہوئے حاملہ خاتون صحافی کی کار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور ان کے شوہر شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کی حاملہ خاتوں صحافی ریشا عبداللہ بچے کو جنم دینے اپنی کار میں…

بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس کو 11 سال قید کی سزا

بنگلادیش کے اکیسویں سابق چیف جسٹس سریندر کمار سنہا کو منی لانڈرنگ اور اعتماد توڑنے کے کیس میں 11 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ پراسیکیوٹر خورشید عالم خان کے مطابق سنہا کو منی لانڈرنگ پر 7 سال اور اعتماد توڑنے پر 4 سال جیل میں رہنا ہوگا۔…

ٹیکسی ڈرائیور کی کال، مکیش امبانی کے گھر کی سیکیورٹی سخت

بھارت کے شہر ممبئی کی پولیس کو کنٹرول سینٹر پر ایک ٹیکسی ڈرائیور کی کال موصول ہوئی جس کا دعویٰ تھا کہ دو افراد نے مبینہ طور پر اس سے مکیش امبانی کی رہائش گاہ "انٹیلیا" کے متعلق پوچھا کہ وہ کہاں ہے۔ ممبئی پولیس کے مطابق دونوں افراد ٹیکسی…

بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 4 اہلکاروں کو ہلاککر دیا

نئی دہلی: بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 4 اہلکاروں کو ہلاک اور 3 کو زخمی کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں کے ایک کیمپ میں سیکیورٹی اہلکار نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کی آواز سن کر سیکیورٹی…

ایلون مسک کا شیئرز فروخت کرنے کے لیے ٹوئٹر پر مشورہ

 کیا ٹیکس ادا کرنے کے لیے 10 فیصد شیئرز فروخت کیے جائیں؟ ایلون مسک نے لاکھوں ٹوئٹر فالوورز سے مشورہ مانگ لیا۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر  فالورز سے مشورہ مانگا ہے کہ کیا انہیں ٹیکس کی ادائیگی کے لیے اپنے…