Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

برطانیہ میں اسپتال کے ملازم ڈیوڈ فلرکا 100 خواتین کی لاشوں سے زیادتی کا اعتراف

لندن: برطانیہ کے اسپتال میں بطور الیکٹریشن کام کرنے والے شخص نے دو خواتین کے قتل اور بچوں سمیت 100 خواتین کی لاشوں کو مردہ خانے میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کیا ہے۔  برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کے مطابق برطانیہ کی…

آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایرانی دعوے بے بنیاد:امریکہ

پینٹاگون: امریکی حکام نے ایران کی جانب سے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایرانی دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا…

امریکا کی سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری

ریاض: امریکی حکومت نے  سعودی عرب کو فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی گئی ہے جو فضا سے فضا میں مار کرنے کی صلاحیت…

جلال آباد میں طالبان کی گاڑی پر حملہ، 2 جاں بحق اور 3 زخمی

کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے میں طالبان کی گاڑی کی تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت زوردار دھماکے سے…

امریکا نے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایران کا دعویٰ مسترد کردیا

پینٹاگون: امریکی حکام نے ایران کی جانب سے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایرانی دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا…

پیسے دیتا ہوں، بھوک ختم کرکے دکھائیں: ایلون مسک کا عالمی ادارے کو چیلنج

دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک نے عالمی ادارہ خوراک کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیسے وہ دیتے ہیں لیکن دنیا سے بھوک ختم کرنے کا طریقہ کار عالمی ادارہ خوراک بتائے۔ ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں عالمی ادارہ خوراک کو یہ…

بھارت کی طالبان کو “ائیراسٹرائیک” کی دھمکی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے طالبان کو افغانستان پر ائیر اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یوگی ادتیہ ناتھ نے لکھنؤ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں سیاسی مخالفین کو تنقید…

امریکا کا افغان عوام کیلیے مزید 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

 واشنگٹن: امریکا نے جنگ سے زخم خوردہ افغان عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے رواں برس مزید 14 کروڑ اور 40 لاکھ…

مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق

سرینگر: مقبوضہ وادی میں مسافر بس کو حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کو حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے،واقعہ کے بعد امدادی کارکنوں نے زخمیوں کو اسپتال…

یہودی آبادکاری؛ امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیر دفاع میں سخت جملوں کا تبادلہ

 واشنگٹن: اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی آبادیوں کے قیام سے متعلق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے درمیان سخت جملوں کو تبادلہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی…