Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف پھرپرتشددواقعات کاسلسلہ شروع

لاہور: بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ایک بارپھرپرتشددواقعات کاسلسلہ شروع ہوگیاہے۔ بھارتی ریاست تریپورہ میں مسلمانوں کیخلاف پرتشددواقعات میں مساجدشہیدکردی گئی ہیں، ریاست میں21مختلف واقعات میں مسلمانوں کونشانہ بنایاگیاجبکہ15مساجدمیں توڑ پھوڑ…

بھارتی نیوی کمانڈر سمیت 5 افسران آبدوز سے متعلق خفیہ معلومات چرانے پر گرفتار

بھارت میں ایک حاضر سروس نیوی کمانڈر اور4 سابق افسران کو روسی ساختہ آبدوز سے متعلق خفیہ اور حساس معلومات چرانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں نیوی…

سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر امداد کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے اگلے ہی روز بڑا اقدام سامنے آگیا، سعودی عرب کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کی بہتری کیلیے پاکستان کو 3 ارب ڈالر دئیے جائیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سعودی فنڈ برائے ترقی کی جانب سے پاکستان اسٹیٹ بینک میں…

کشمیر میں ایک اور شہری سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک

انڈین فوج نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک شہری کو ہلاک کردیا اور یہ واقعہ ایک ایسے وقت پر پیش آیا ہے جب حکام انڈین وزیر داخلہ امت شاہ کے دورے کے لیے متنازع علاقے میں سکیورٹی انتظامات سخت کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…

ترکی کا 10 ملکوں کے سفارتکاروں کو “ناپسندیدہ” قرار دینے کا فیصلہ

ترکی : ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا، فرانس اور جرمنی سمیت مغربی ممالک کے 10 سفارتکاروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کا حکم دیدیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مغربی مالک کے 10 سفیروں نے رواں ہفتے کے آغاز پر پیر کو ایک…

جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالبان کے 2 اہلکار ہلاک

افغان شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالبان فورسز کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ایک اور واقعے میں افغان شہر جلال آباد ہی میں ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔  بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے باعث ہونے والے…

عالمی قوتیں طالبان حکومت کو مسائل کے حل کیلیے وقت اور موقع دیں: روسی صدر

 ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سال تک جنگ کرنے والے نیٹو ممالک موجودہ ابتر صورت حال کے ذمہ دار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ 20 سال تک افغانستان کو جنگ کی…

غلط فہمی پر کراچی سے گرفتار ٹیکسی ڈرائیور 17 سال بعد گوانتاناموبے سے رہا

گوانتاناموبے: 19 سال قبل کراچی سے غلط فہمی کی بنیاد پر گرفتار ہونے والے احمد ربانی کو گوانتاناموبے میں 17 سال جیل کاٹنے کے بعد بالآخر رہائی کا پروانہ مل گیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی این جی او ’’ری پریو‘‘ نے اعلان کیا ہے…

افغان آپریشن کیلئے فضائی حدود کا استعمال؛ پاکستان امریکا معاہدے کے قریب ہیں، سی این این

 واشنگٹن: سی این این کے مطابق افغانستان میں آپریشن کیلئے فضائی حدود کے استعمال پر پاکستان اور امریکا معاہدے کے قریب ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق گزشتہ روز ایک اجلاس میں بائیڈن انتظامیہ نے کانگریس ممبران کو افغانستان میں…

 شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک ہوگیا

 واشنگٹن: شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما عبدالحامد المطر ہلاک ہوگیا تاہم ڈرون حملے میں مزید کسی…