Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کانگو میں سیکڑوں طلبا نے پارلیمنٹ پر قبضہ کرلیا، اساتذہ کی تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ
برازاویلا: ڈیموکریٹک ری پبلک کانگو میں سیکڑوں طلبا اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاجاً پارلیمنٹ کے اندر داخل ہوکر نشستوں پر براجمان ہوگئے اور شدید نعرے بازی کی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو میں رواں ماہ کے…
نیپال اور بھارت میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری، 200 ہلاکتیں
نئی دہلی / کھٹمنڈو: نیپال اور بھارت میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مجموعی طور پر 200 سے زائد افراد ہلاک اور 500 کے قریب زخمی ہوگئے جب کہ بھاری مالی نقصان بھی ہوا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے…
اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا تائیوان کا بھرپور دفاع کرے گا: امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا تائیوان کا بھرپور دفاع کرے گا۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے منعقدہ تقریب میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکا چین کے ساتھ سرد…
روہنگیا مہاجر کیمپ میں مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق
کاکس بازار: بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں واقع مدرسے پر حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر واقع کیمپ میں جمعے کے روز مسلح افراد…
امریکہ حزباللہ کے اشتہاری کمانڈر کے سر کی قیمت 5ملین ڈالر مقرر
واشنگٹن: امریکا نے حزب اللہ ملیشیا کے ایک اور کمانڈر کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے اس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 5 ملین ڈالر کے مالی انعام کی پیشکش کی ہے۔ یہ کمانڈر یمن، شام اور عراق میں عسکری کارروائیوں میں ملوث بتائے جاتے…
شام میں فوجیوں کی بس بم دھماکوں میں تباہ، 14 اہلکار ہلاک
دمشق: شام میں فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی بس پر دو بم دھماکے کیے گئے جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے دارالحکومت میں حافظ الاسد پل پر اس وقت اچانک زوردار دھماکا ہوگیا جب وہاں سے فوجیوں…
طالبان پرخاتون کھلاڑی کو ذبح کرنے کاالزام
اگست کے وسط سے افغانستان میں سینکڑوں مرد اور خواتین کھلاڑی خوف کی فضا میں رہ رہے ہیں۔ طالبان کے اقتدار سنھبالنے کے بعد خواتین کھلاڑی خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگی ہیں۔ اس خوف کا ایک تازہ سبب ایک خاتون کھلاڑی کا مبینہ طورپر طالبان شدت…
روسی جنگی طیارے نے سرحد کے نزدیک آنے والے امریکی بمبار طیارے کو بھگا دیا
روس کے عسکری ذرائع کے مطابق روسی فضائیہ نے اپنے "مگ 31" لڑاکا طیارے کے ذریعے جاپان کے سمندر کے اوپر پرواز کرنے والے امریکی B1B بمبار فوجی طیارے کو پیچھنے ہٹنے پر مجبور کیا ہے۔
اتوار کے روز سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اسی…
برطانوی رکن پارلیمان سر ڈیوڈ امیس چاقو کے حملے میں ہلاک
برطانیہ کی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمان سر ڈیوڈ امیس مشرقی انگلینڈ میں چاقو کے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کو 69 سالہ رکن پارلیمان پر ایک حملہ آور نے بیلفیئرز میتھوڈیسٹ چرچ میں چاقو…
افغان عوام کی مالی امداد کرنے کو تیار ہیں لیکن طالبان حکومت کو قبول نہیں کریں گے، ترکی
انقرہ: ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان عوام کی مالی امداد کرنے کو تیار ہیں تاہم طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ ملا…