Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک، ایک زخمی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج پر نا معلوم افراد کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں نا معلوم افراد نے بھارتی فوج پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے خودکشی کرلی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، قابض فوج کے اہلکار نے ضلع…

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق

کابل : افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کی ایک مسجد میں اس وقت زور دار دھماکا ہوا ہے جب وہاں نماز جمعہ ادا…

طالبان حکومت کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر پی آئی اے کا کابل فلائٹ آپریشن معطل

 کراچی:  طالبان حکومت اور افغان سول ایوی ایشن کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر پی آئی اے کا کابل فلائٹ آپریشن معطل۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کابل آپریشن اگلے احکامات تک معطل رہے گا، پی آئی اے نے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بھی خصوصی…

مجھے پاکستان میں بطور پیادہ استعمال کیا گیا : جمائمہ گولڈ اسمتھ

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ مونیکا لیونسکی کی طرح میں بھی ایک طاقتور بوڑھے آدمی کے ساتھ تعلقات میں تھی اور مجھے بھی بطور پیادہ استعمال کیا گیا۔ ایک نایاب انٹرویو میں جمائمہ خان نے گیوینڈرا ہوج کو…

افغان طالبان، نے وومن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر باضابطہ پابندی لگانے کی تردید کردی

کابل: افغان طالبان نے ملک میں وومن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر باضابطہ پابندی لگانے کی تردید کردی۔ الجزیرہ کے مطابق اگست میں افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد سے کھیلوں کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔ سیکڑوں کھلاڑی خصوصا…

یورپی یونین کمیشن نے افغانستان اور پڑوسی ممالک کے لیے ایک ارب یورو امداد کا اعلان

یورپی یونین کمیشن نے افغانستان اور پڑوسی ممالک کے لیے ایک ارب یورو کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ سربراہ یورپی یونین کمیشن اروسولاوان کا کہنا ہے کہ یورپی یونین افغان امدادی پیکج کے لیے مزید 7 سو ملین یورو جاری کرے گا۔ یورپی امداد افغانستان…

طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دور واضح اور پیشہ وارانہ تھے: ترجمان امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ طالبان سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی ملاقات واضح اور پیشہ ورانہ تھی جس کے دوران مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ امریکی وفد نے ہفتے کو…

اسپیکر بھارتی لوک سبھا کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو خط، دورہ بھارت کی دعوت

اسلام آباد: پاک بھارت تعلقات میں بریک تھرو آگیا،بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو خط لکھ کر دورہ بھارت کی دعوت دیدی۔ اسپیکر بھارتی لوک سبھا اوم بریلہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس…

داعش کے خلاف کارروائی کے لیے امریکی تعاون کی ضرورت نہیں : ترجمان طالبان

قطر: ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف کارروائی کے لیے امریکی تعاون کی ضرورت نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان نے داعش کے خلاف کارروائیوں کے لیے امریکی تعاون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش…