Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سابق ایرانی صدر ابوالحسن بنی صدر 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
ایران کے سابق صدر ابوالحسن بنی صدر 88 سال کی عمر میں پیرس میں انتقال کرگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق سابق ایرانی صدر ابوالحسن بنی صدر کافی عرصے سے علیل تھے اور پیرس کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔
سابق ایرانی صدر کی تدفین بھی پیرس کے…
دنیا بھر میں فیس بُک انسٹاگرام کی ایک بار پھر سروسز متاثر
دنیا بھر میں کچھ صارفین کیلئے ایک ہی ہفتے میں دوسری بار فیس بک ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروسز متاثر ہوگئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات 11 بجے کے قریب صارفین کی جانب سے انسٹاگرام ڈاؤن ہونے کی شکایت موصول ہوئی، تقریباً 20…
کلبھوشن کیس: وکیل فراہمی کی درخواست 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کی قید میں موجود بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی کی درخواست 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقررکردی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کے…
سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے 4 افراد زخمی
ریاض: سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی…
امریکی خام تیل کے ذخائرمیں بہتری کے بعد قیمتوں میں معمولی کمی آگئی
نیویارک:امریکی خام تیل کے ذخائرمیں بہتری کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی آگئی، امریکی خام تیل 76 ڈالر 86 سینٹس فی بیرل پر آگیا، لندن برینٹ کروڈ کی قیمت میں بھی ایک ڈالر48سینٹس فی بیرل کمی ہوئی۔
امریکامیں خام تیل کے ذخائرمیں…
طالبان حکومت میں تیسری توسیع، اس بار بھی کوئی خاتون شامل نہیں
کابل: امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان کابینہ میں تیسری بار توسیع کی گئی ہے اور اس بار بھی خواتین، اقلیتوں یا دیگر اقوام کے کسی نمائندے کو شامل نہیں کیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح…
وزیراعظم کا بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ، پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا،پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وزیراعظم اور بل گیٹس نے افغانستان میں صحت کے نظام پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔
وزیراعظم…
یمن میں فوجی ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے میں 3 بچے جاں بحق، 33 افراد زخمی
صنعا: یمن کے شہر مارب میں حوثی باغیوں نے فوجی ہیڈکوارٹر پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور 33 افراد زخمی ہوگئے۔
عالمی سطح پر تسلیم شدہ یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی شہر مارب میں حوثی باغیوں نے فوجی علاقوں پر…
پنڈورا پیپر لیکس میں انکشاف ہوا ہے برطانیہ میں 1500 سے زائد پراپرٹیز خریدی گئیں
پنڈورا پیپر لیکس میں انکشاف ہوا ہے کہ صرف برطانیہ میں آف شور کمپنیز کے ذریعے 1500 سے زائد پراپرٹیز خریدی گئیں۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ان خریدی گئی پراپرٹیز کی قیمت کا تخمینہ 4 بلین پاؤنڈ سے زائد لگایا گیا ہے۔ بتایا گیا…
بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی ایک اور مہلت دے دی
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی ایک اور مہلت دے دی۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بھارتی…