Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
فیس بک کے شیئرز گرگئے، ایک رات میں تقریباً 6 ارب ڈالرز کا نقصان
فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہونے کے بعد امریکی اسٹاک ایکسچینج میں فیس بک کے شیئرز (حصص) کی قیمت 5.7 فیصد گر گئی ہے۔
پوری دنیا میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروسز گزشتہ رات کئی گھنٹوں تک تعطل کا شکار رہیں۔…
بھارت کے نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھادی، 8 افراد ہلاک
اتر پردیش: بھارت کے نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارت میں اپنے حقوق کے لیے احتجاجی دھرنا دینے والے کسانوں پر نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے…
نبی کریم ﷺ کے گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈش کارٹونسٹ جھلس کر ہلاک
سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ لارس ولکس کار حادثے میں جھلس کر ہلاک ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ کارٹونسٹ اور دو پولیس افسران گزشتہ روز ہولناک کار حادثے کا شکار ہوئے، گاڑی اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں…
طوفان شاہین کی عمان اور ایران میں تباہی، پاکستانیوں سمیت 9 افراد لقمہ اجل بن گئے
عمان/تہران: سمندری طوفان شاہین عمان اور ایران کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں دو پاکستانی مزدور بھی شامل ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان میں آنے والے سمندری طوفان شاہین سے…
اٹلی میں نجی طیارہ فنی خرابی کے باعث عمارت پر جاگرا،حادثے میں 8 افراد ہلاک
میلان:اٹلی کے شہرمیلان میں نجی طیارہ فنی خرابی کے باعث زیرتعمیر عمارت پر جاگرا،حادثے میں طیارے میں سوار 8افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شمالی شہر میلان میں ایک چھوٹے طیارے نے لناٹ سٹی ہوائی اڈے سے جزیرے…
چرچز میں بچوں کے ساتھ ریپ فرانسیسی چرچ کے 3200 پادری اور ارکان بچوں سے زیادتی میں ملوث
چرچز میں بچوں کے ساتھ ریپ کے کیسز کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سال 1950 سے اب تک بچوں کے ریپ میں ملوث ہزاروں افراد فرانسیسی کیتھولک چرچ میں ہی کام کرتے تھے اور کم از کم 2900 سو سے 3200 پادری اور دیگر ارکان…
کابل افغانستان سے مختلف وارداتوں میں ملوث 85 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے
سربراہ تحقیقاتی ادارہ کابل پولیس احمد ربانی نے کہا ہے کہ کابل سے مختلف وارداتوں میں ملوث 85 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
احمد ربانی کا ویڈیو بیان کا کہنا تھا کہ ملزمان قتل، اقدام قتل اور رہزنی میں ملوث تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ…
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے
ننگرہار: افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے شہر جلال آباد میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے، مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہلاک…
پنڈورا پیپرز:پاناما لیکس سے بھی بڑا مالیاتی رازوں کا اسکینڈل باہر آنے کیلئے تیار
کراچی: دنیا بھر میں 5 سال قبل پاناما پیپرز کے نام سے ایک مالیاتی اسکینڈل سامنے آیا تھا جس نے دنیا بھر کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کردی تھی تاہم اب آئی سی آئی جے کل سے ایک اور مالیاتی اسکینڈل پر مبنی رپورٹس جاری کرنا شروع کرے گی۔
’پنڈورا…
متحدہ عرب امارات نے 5سال کا ملٹی پل ویزا جاری کرنا شروع کردیا
دبئی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 5سال کا ملٹی پل ویزا جاری کرنا شروع کردیا، ویزے کی فیس 650 درہم مقرر کی گئی ہے ۔
یو اے ای میں امیگریشن حکام نے 5سال کے ملٹی پل ویزے کیلئے درخواستیں وصول کرنا شروع کردی ہیں۔
آئی سی اے کے مطابق…