Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد جاں بحق

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات پولیس کے ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران…

قطر میں پہلی بار قانون ساز مجلس شوریٰ کے لیے انتخابی عمل جاری

دوحہ: قطر میں پہلی بار قانون ساز مجلس شوریٰ کے 30 ارکان کے انتخاب کے لیے ملک گیر الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں پہلی بار ملک کی قانون ساز مجلس شوریٰ کی 30 نشستوں کے لیے انتخابی عمل جاری ہے جس میں 28…

پاکستان تمام دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے، امریکا

 واشنگٹن: امریکی نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان پر تمام عسکریت پسند اور دہشت گرد گروپس کے خلاف بلا تفریق کارروائی پر زور دیا ہے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے…

چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے اس کے علاقوں پر قبضے کی کوششوں سے باز رہے

بیجنگ: چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ لداخ میں اس کے علاقوں پر قبضے کی کوششوں سے باز رہے ورنہ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لداخ سرحد پر مزید نفری کی…

 شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران دوسرا میزائل ٹیسٹ شکن میزائل‘ کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران دوسرا میزائل ٹیسٹ کیا ہے اور اس بار طیارے کو فضا میں نشانہ بنانے والے جدید میزائل کا کامیاب کا تجربہ کیا گیا ہے۔ سرکاری میڈیا کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق جڑواں روڈر کنٹرول اور دیگر…

اٹلی میں جعلی شادیوں کی منظوری دینے پر سابق میئر کو 13 سال قید

روم: اٹلی میں مہاجرین کی آبادکاری سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ریاچے کے سابق میئر ڈومنک لوکانو کو مختلف الزامات میں 13 سال اور دو ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شہر ریاچے کے سابق میئر 63 سالہ…

ایتھوپیا نے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک بدر کردیا

ادیس ابابا: ایتھوپیا نے داخلی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اندرونی…

طالبان کا اسپیشل فورسز کو داعش کے خلاف کارروائی کا حکم

کابل: طالبان نے اسپیشل فورسز کو داعش کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے اسپیشل فورسز کو افغانستان میں موجود داعش کے کارندوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے تاکہ داعش جنگجو مستقبل میں طالبان کے…

امریکا نے افغانستان میں اپنی شکست کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن :امریکا نے افغانستان میں اپنی شکست کا اعتراف کرتےہوئے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان میں 20 سالہ جنگ ہاری ہے۔ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مائیک ملی نے ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی میں افغانستان میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے…

مسلمانوں اور عیسائیوں سے ان کی شہریت چھین لی جائے کیونکہ بھارت ہندو دھرم کے لئے بنا ہے

بھارت کے انتہا پسند ہندو رہنما نے بھارت کو "ہندو ریاست" قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دو اکتوبر تک ان کی دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل نہ کیا گیا تو بھارت میں "جل سمادھی" کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انتہا پسند ہندو…