Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستانی عسکریت پسند کی ہلاکت او گرفتاری کی بھارتی خبروں کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے مبینہ پاکستانی ”عسکریت پسند“ کی ہلاکت اور دوسرے کو گرفتار کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہیں۔
دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارت کی جانب سے مبینہ پاکستانی ”عسکریت…
روس کی امریکا کو افغانستان کے قریب اڈوں کی پیش کش
پینٹاگون میں امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک میلی اور روسی ہم منصب ویلری گیراسیموف کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں روسی صدر کی اس پیش کش کا جائزہ لیا گیا جس میں ولادیمیر پوتن نے واضح طور پر کہا کہ افغانستان میں جنم لینے والے دہشت…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے افغانستان کا کوئی نمائندہ خطاب نہیں کرے گا
نیویارک: اقوام متحدہ میں اشرف غنی دور کے مندوب اسحقزئی نے خطاب کے لیے اپنا نام واپس لینے اور طالبان کی درخواست پر کوئی کارروائی نہ ہونے کے سبب اب افغانستان سے کوئی بھی نمائندہ جنرل اسمبلی سے خطاب نہیں کرسکے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے…
مدینے میں تیز رفتار ٹرک نے گاڑیوں کو کچل دیا، 4 افراد جاں بحق
ریاض: مدینہ میں تیز رفتار اور بے قابو ٹرک نے سگنل پر کھڑی گاڑیوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
سعودی میڈیا کے مطابق مدینے کی مرکزی اور مصروف شاہراہ پر گاڑیاں سگنل کے کھلنے کے انتظار میں کھڑی تھیں کہ ایک تیز…
شمالی کوریا کا پابندی کے باوجود ایک اور میزائل تجربہ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے نہ صرف ایک بار پھر میزائل تجربہ کیا ہے بلکہ اقوام متحدہ میں ان کے سفیر نے میزائل تجربات کو اپنا حق قرار دیتے ہوئے ہتھیاروں کی تیاری کا دفاع بھی کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی فوج نے ایک بار…
برطانیہ میں پٹرول کا بحران پیدا ہوگیا اور فوج کو کسی بھی وقت مدد کےلیے طلب کیا جاسکتا ہے
لندن: برطانیہ میں پٹرول کا بحران پیدا ہوگیا اور فوج کو کسی بھی وقت مدد کےلیے طلب کیا جاسکتا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق لندن سمیت ملک بھر میں 4 روز سے مسلسل پٹرول کی قلت کا سامنا ہے اور پٹرول پمپوں پر گاڑیوں ، بسوں اور موٹرسائیکلوں کی…
اقوام متحدہ میں ہماری حمایت پر وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
کابل: نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہماری حکومت کو درپیش مشکلات کو پیش کرنے اور اُن کا حل عالمی برادری کے سامنے رکھنے پر وزیراعظم عمران خان کے شکرگزار ہیں۔
پاکستان ٹیلی ویژن کو…
طالبان رہنما ذبیح اللہ مجاہد کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر
طالبان رہنما اور ترجمان امارت اسلامی افغانستان ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی نماز جنازہ افغان صوبے پکتیا میں ادا کی جائے گی۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے…
امریکا ؛ ٹرین حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 50 زخمی
شکاگو: امریکی ریاست مونٹانا میں تیز رفتار مسافر برادر ٹرین کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو سے سیئٹل جانے والی امٹریک امپائر بلڈر کی مسافر بردار ٹرین کی…
نریندر مودی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک بار پھر پاکستان پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد…
جنیوا: بھارت میں اقلیتوں کے لیے زمین تنگ کرنے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث وزیراعظم مودی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں جب پاکستان پر بے سروپا الزام تراشیاں کر رہے تھے تو حاضرین اور سامعین…