Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 5 فلسطینی نوجوان شہید
غزہ: اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 5 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ متعدد نوجوانوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں لے لیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے یروشلم کے نزدیک مغربی کنارے…
طالبان نے تاجر کے اغوا میں ملوث 4 اغواکاروں کی لاشوں کو چوک پر لٹکا دیا
ہرات: طالبان نے تاجر کے اغوا میں ملوث 4 اغواکاروں کی لاشوں کو چوک پر لٹکا دیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان شہر ہرات میں طالبان سے مقابلے کے دوران 4 اغوا کار مارے گئے جن کی لاشوں کو طالبان نے سبق کے طور پر مختلف چوراہوں پر…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید
سرینگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک بار پھر قابض…
افغانستان سے برآمد ہونے والے پھلوں پر سیل ٹیکس ختم کردیا، چیئرمین ایف بی آر
پشاور:چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کےاحکامات پر افغانستان سے برآمد ہونے والے پھلوں پر سیل ٹیکس ختم کردیا، افغانستان کو ٹیکنیکل سپورٹ کیلئے ایف بی آر وفد اگلے ہفتے کابل کا دورہ کرے گا۔
ایف بی آر کے چیئرمین…
چین کینیڈا تنازع ختم ؛ ’گرفتار شہریوں‘ کو رہا کردیا گیا
بینگ/اوٹاوا: چین اور کینیڈا نے تصفیے کے بعد ایک دوسرے کے 3 سال سے قید شہریوں کو رہا کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا نے 2018 سے قید چین کی موبائل کمپنی ہواوے کی چیف فنانشل ایگزیکٹو مینگ وانژو کو امریکی پراسیکیوٹرز کے ساتھ…
نئی دہلی کی عدالت میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی
نیو دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 2 مسلح افراد وکیل کے روپ میں نئی دہلی کی عدالت میں گھس آئے جہاں بھارتی گینگسٹر جتیندر گوگی کو ایک کیس کے سلسلے میں پیش…
قاتل کو پھانسی ڈاکوؤں کے ہاتھ پیر کاٹے جائیں گے :ملا نورالدین ترابی
طالبان کے سینئر رہنما ملا نورالدین ترابی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت کا سلسلہ بند کیا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جن سزاؤں کو مناسب سمجھیں گے ان پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
عالمی خبر رساں…
بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک اور ممکنہ جنگ کو روکنا ضروری ہے: وزیراعظم عمران خان
نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور جنگ کو روکا جائے.
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ جنابِ صدر! آپ کو اقوامِ متحدہ کے 76ویں اجلاس کیلیے منصبِ صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں، دنیا کو کووڈ ، معاشی بحران اور…
آسام: مسلمانوں پر بہیمانہ تشدد، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
آسام میں مسلمانوں پر تشدد کے معاملے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔
بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پر وحشیانہ بربریت کے معاملے پر پاکستان میں متعین بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیااور احتجاجی مراسلہ…
امریکا کی اسرائیلی آئرن ڈوم میزائل سسٹم کیلیے ایک ارب ڈالر کی منظوری
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیلی آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم کے لیے ایک ارب ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے اسرائیل کو آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم جدید بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر کے فنڈز فراہم کرنے سے…