Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
افغانستان پرعائد معاشی پابندیاں ختم کی جائیں، چین
بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ افغانستان پرعائد معاشی پابندیوں کو فوراً ختم ہونا چاہیے۔
چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے متعلق ہونے والے جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں وزیر خارجہ وانگ یی…
سعودی مدینہ منورہ میں فائرنگ کرنے والا جوڑا گرفتار
سعودی عرب میں مدینہ منورہ پولیس نے ایک محلے میں فائرنگ کرنے والی لڑکی اور ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ فائرنگ کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھی۔
مدینہ منورہ پولیس کے ترجمان حسين القحطانی کے مطابق 'سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو کلپ میں…
اٹلی میں مفت رہائش کے ساتھ 55 لاکھ روپے حاصل کرنے کا موقع
ساحل سمندر کے قریب جنوبی اٹلی کا شہر "کلابریا" واقع ہے، جس کا کل رقبہ 15,080 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریباً بیس لاکھ کے قریب ہے۔
"کلابریا" انتظامیہ نے اس شہر کی آبادی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے اور اس منصوبے کے تحت کم سے کم 2 ہزار…
افغانستان جلال آباد چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، طالبان سمیت 3 افراد جاں بحق
کابل: افغانستان میں جلال آباد چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد چیک پوسٹ پر ایک رکشا آکر رکا جس میں مسلح افراد موجود تھے، رکشہ سواروں…
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کیا جائے، ترک صدر
جنیوا: صدر طیب اردوان نے جنرل اسمبلی کے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 74 برسوں سے کشمیری حق خود ارادی کے منتظر ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…
افریقہ کی سب سے بڑی مسجد کا مینار اچانک غائب، عوام میں شدید غصہ
افریقی ملک الجزائر کے ایک اخبار کو ملک کی مشہور "الاعظم مسجد" کی تصویر پر شدید تنقید اور سوالات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دوسری طرف الجزائر کی وزارت مواصلات نے اسے اخبار کی پیشہ وارانہ غلطی قرار دیا ہے۔
مقامی عربی روزنامہ "الوطن" میں…
کھلونا چھیننے پر 6 سالہ بچے کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل
مصر میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں کھلونا لینے پر 6 سال کے بچے نے اپنے چھوٹے بھائی کو چاقو مار کر قتل کردیا۔
الوطن اخبار کی رپورٹ کے مطابق 6 سالہ بچے نے پولیس کو بتایا کہ ہم کھیل رہے تھے کہ میرے چھوٹے بھائی نے میرا…
بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا فوج کے 2 میجرز ہلاک
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے اودھم پور میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2…
سعودی عرب کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش
نئی دہلی:سعودی عرب کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی گئی۔
بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہاکہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کیلئے تیار…
ارجنٹائن کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدے کا فیصلہ
دبئی: لاطینی امریکی ملک ارجنٹائن نے پاکستان سے 12 جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق ارجنٹائن پاکستان سے 12 جے ایف 17 طیارے خریدنے کا خواہشمند ہے۔ جس کے لیے ارجنٹائن کی حکومت نے بجٹ کا مسودہ ایوان…