Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کابل ایئرپورٹ کا خودکش بمبار بھارتی کالج کا طالب علم نکلا

نئی دہلی: کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں بھارتی شہر فریدآباد کے تعلیمی ادارے میں داخلہ لیا تھا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کے ایک…

آبدوز ڈیل پر امریکا آسٹریلیا نے جھوٹ اور دوغلے پن کا مظاہرہ کیا، فرانس

پیرس: فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جوہری آبدوز ڈیل پر امریکا اور آسٹریلیا نے جھوٹ اور دوغلے پن کا مظاہرہ کیا۔ فرانسیسی وزیر خارجہ جین لی ڈرائن نے ایک انٹرویو میں آسٹریلیا کی جانب سے جوہری آبدوزوں کی خریداری کے معاملے پر فرانس سے…

افغانستان:طالبان نے 40 نکاتی نیا آئینی اساسی ڈھانچہ تشکیل دے دیا

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے نیا آئینی اساسی ڈھانچہ تشکیل دے دیا ہے، یہ اساسی و قانونی ڈھانچہ 40 نکات پر مشتمل ہے۔ نئے افغان آئینی ڈھانچے کے مطابق افغانستان میں سرکاری زبانیں پشتو اور دری ہوں گی، ملک کا سرکاری مذہب اسلام…

‘بھارت نے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کیلیے استعمال کیا’

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارت نے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کیا۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے برطانوی جریدے "دی انڈیپنڈنٹ" میں شائع ہونے والے…

آبدوز ڈیل تنازعہ: فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا سے سفیر واپس بلا لیے

فرانس نے آبدوز ڈیل تنازعے پر امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانس نے سفیروں کو آبدوزوں کے معاہدے سے متعلق معاملے پر مشاورت کے لیے طلب کیا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ…

امریکا کا کابل ڈرون حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف، معافی مانگ لی

امریکا نے کابل ائیرپورٹ کے قریب کیے گئے ڈرون حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔ امریکی جنرل فرینک مکینزی نے کابل ائیرپورٹ سے انخلا کے دوران وہاں کیے گئے ڈرون حملے میں عام افغان شہریوں کی ہلاکت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ…

چین کی پاکستانی حکومت کی چین کیساتھ عملی تعاون اورموثر کوششوں کی تعریف

چین نے وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی حکومت کے چین کے ساتھ عملی تعاون اوران کی موثر کوششوں کوسراہا ہے۔ جمعرات کو بیجنگ میں روزانہ کی پریس بریفنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نےکہا سد ابہار تذویراتی تعاون کے شراکت دار کی…

‘طالبان خواتین اور حقوقِ انسانی کے متعلق وعدوں کو توڑ چکے ہیں’

افغانستان کی گزشتہ حکومت کے اقوامِ متحدہ میں سفیر ناصر احمد اندیشہ نے کہا ہے کہ طالبان خواتین اور حقوقِ انسانی کے متعلق وعدوں کو توڑ چکے ہیں اور عالمی برادری کو اس کا حساب لینا چاہیئے. الجزیرہ کے مطابق اشرف غنی حکومت گِرنے کے باوجود…

طالبان پر عائد پابندیاں ختم نہیں کریں گے، امریکا

 واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ  طالبان پر عائد اقتصادی پابندیاں نہیں ہٹائیں گے تاہم انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی مالی امداد کو یقینی بنایا جائے گا۔  امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیرِ خارجہ…

افغان صدر محل میں برادر گروپ اور حقانی گروپ میں جھگڑا

افغان صدارتی محل میں ملاعبدالغنی برادر اور خلیل الرحمان حقانی کے گروپ آپس میں جھگڑ پڑے ۔ افغانستان میں حکومت کی تشکیل کے بعد سینئر طالبان رہنماوں کے درمیان تنازعہ پیدا ہوگیا۔ افغان صدارتی محل میں دو طالبان گروپوں کے حامیوں کے درمیان…