Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
الاسکا میں لاپتا ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا، پائلٹ سمیت 10 افراد ہلاک
:امریکی ریاست الاسکا میں کوسٹ گارڈز کو لاپتا ہو جانے والے طیارے کا ملبہ مل گیا ہے، طیارے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اردو نیوز کے مطابق الاسکا کے محکمہ پبلک سیفٹی نے بتایا ہے کہ بیرنگ ایئر کا یہ طیارہ یونالکیٹ سے نوم شہر جا رہا…
امریکا کا اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ
:امریکی محکمہ خارجہ نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کے اپنے منصوبے سے کانگریس کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔اردو نیوز کےمطابق یہ پیش رفت وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیراعظم اور امریکی صدر کے درمیان ملاقات کے دو دن بعد…
چین نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کی کامیابی سے میزبانی کی ہے، چینی صدر شی جن پنگ
:چین کے صدر شی جن پنگ نے ہاربن میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ سے ملاقات کی، جو نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین آئے تھے۔ چینی میڈ یا کے مطا بق ملاقات کے دوران شی جن پنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں…
سپرنگ فیسٹیول نے نمایاں معاشی منظر نامہ تشکیل دیا ہے، چینی وزارت ثقافت و سیاحت
:چین کی وزارت ثقافت و سیاحت نے کہا ہے کہ سپرنگ فیسٹیول کے دوران سیاحت ، شوبز ، خریداری ، کیٹرنگ وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ، سپرنگ فیسٹیول نے نمایاں معاشی منظر نامہ تشکیل دیا ہے۔ چینی میڈیا نے وزارت ثقافت و سیاحت کے حوالے سے…
چینی صدر کے نائب وزیر اعظم ژانگ گو چنگ فرانس میں مصنوعی ذہانت کے ایکشن سمٹ میں شرکت کریں گے
:چین کے صدر شی جن پنگ کےنمائندہ خصوصی ژانگ گو چنگ مصنوعی ذہانت کے ایکشن سمٹ میں شرکت کے لیے 9 سے 12 فروری تک فرانس کا دورہ کریں گے۔
شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ فرانس کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پنگ کے خصوصی…
دبئی پولیس کا تاریخی کارنامہ، یو اے ای سواٹ چیلنج 2025 میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
:دبئی پولیس نے یو اے ای ،سواٹ چیلنج 2025 کے چھٹے ایڈیشن کے دوران ایک تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق یہ ریکارڈ سواٹ ٹیموں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ممالک کی شرکت پر قائم کیا گیا…
دبئی کی معیشت میں 3.1 فیصد اضافہ، پہلے نو ماہ میں جی ڈی پی 339.4 بلین درہم تک پہنچ گئی
دبئی کی معیشت نے 2024 کے پہلے نو ماہ میں 3.1 فیصد کی مضبوط ترقی ریکارڈ کی، جس کے نتیجے میں مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) 339.4 بلین درہم تک پہنچ گئی۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق اس اقتصادی ترقی میں کلیدی شعبوں کی شاندار کارکردگی نے اہم…
پاکستان کا عالمی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ثقافت کے مکمل انضمام پر زور
:پاکستان نے اقوام متحدہ میں عالمی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ثقافت کے مکمل انضمام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت کی ترقیاتی پالیسیوں میں شمولیت جامع اور پائیدار ترقی کو یقینی بناتی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون…
پاناما بی آر آئی میں شمولیت بارے درست فیصلہ کرے،چین
:چین نے کہا ہے کہ اسے امید ہے کہ پاناما بیرونی مداخلت سے آزاد ہو کربیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) میں شمولیت بارے میں درست فیصلہ کر سکتا ہے۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے جمعہ کومعمول کی نیوز بریفنگ کے دوران…
افغانستان میں سونے کی کان میں سرنگ کرنے کے باعث ایک کان کن ہلاک اور 2زخمیافغانستان میں سونے کی کان…
:افغانستان میں سونے کی کان کی سرنگ منہدم ہونے کے باعث ایک کان کن جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے۔
شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان احسان اللہ کامگار نے بتایا کہ افغانستان کے صوبے بدخشاں میں سونے کی کان کی سرنگ گرنے سے ایک کان کن اپنی جان سے…