Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
واشنگٹن میں یوم یکجہتی کشمیر پر ڈیجیٹل ٹرکوں پر کشمیر کی آزادی کے پیغامات کی تشہیر
:امریکا میں مقیم کشمیریوں کی تنظیم ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم (ڈبلیو کے اے ایف)نےیوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر موبائل ٹرکوں کے ذریعے واشنگٹن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیر کی آزادی کے پیغامات نشر کئے جس میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا…
ڈھاکہ ، شیخ مجیب الرحمان کے گھر کو نذر آتش کر دیا گیا
:بنگلہ دیش میں مشتعل مظاہرین نےدارالحکومت ڈھاکہ میں واقع شیخ مجیب الرحمان کے گھر کو نذر آتش کرنے کے بعد منہدم کر دیا۔اس گھر کو ’دھان منڈی 32‘ کہا جاتا تھا۔بی بی سی کے مطابق شیخ مجیب کے گھر کو نذر آتش کرنے کے علاوہ مظاہرین نے سابق وزیر اعظم…
اوپیک امریکا کو رکن ممالک پر دباؤ ڈالنے سے روکے، ایران
:ایران نےتیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک ) کے اراکین پر زور دیا کہ وہ متحد ہو جائیں اور امریکا کو رکن ممالک میں سے کسی پر دباؤ ڈالنے سے باز رکھا جائے ۔ شنہوا کے مطابق یہ بات ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے گزشتہ روز دارالحکومت تہران…
امریکی اقدامات سے کثیرالجہتی تجارتی نظام کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے ، چین
:چین نے کہا ہے کہ یکطرفہ جارحانہ اقدامات کےمقابلہ میں اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات کو یقینی بنائے گا۔ یہ بات چین کی وزارت تجارت کے ترجمان ہی یونگ چیان نے جمعرات کو معمول کی پریس کانفرنس کے دوران کہی۔
شنہوا نے مطابق…
چین ،2 امریکی کمپنیاں ناقابل اعتبار اداروں کی فہرست میں شامل
:چین نے2 امریکی کمپنیوں پی وی ایچ کارپوریشن اور ایلومینا کو ناقابل اعتبار کمپنیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شنہوا نے چینی وزارت تجارت کے منگل کو جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ دونوں امریکی اداروں کلوتھنگ کمپنی پی وی ایچ…
جاپان کے وزیر اعظم 6 فروری سے امریکاکادورہ کریں گے
:جاپان کے وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا 6 فروری سے امریکا کا3 روزہ دورہ کریں گے اور اس دوران وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ بات جاپان حکومت کے اعلیٰ ترجمان یوشیماسا حیاشی نے منگل کوبتائی۔ انہوں…
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ پر 24 دن کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا
:امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ پر 24 دن کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔کیلیفورنیا ڈیپارٹمنٹ آف فاریسٹری اینڈ فائر پروٹیکشن کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق 24 دن کی جدوجہد کے بعد ایٹن اور پیلیسیڈزکی آگ پر قابو پالیا گیا…
ایران کا فضائی دفاعی نظام مجید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ
:ایران نے دیسی ساختہ فضائی دفاعی نظام مجید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ایرانی قومی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایرانی فوج کے ائر ڈیفنس مشق’’ 1403 ‘‘کے دوسرے مرحلے میں منگل کی صبح فضائی دفاعی نظام مجید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ…
ڈونلڈ ٹرمپ کا جنوبی افریقہ کو امداد بند کرنے کا اعلان
:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی افریقہ کو امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شنہوا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پوسٹ میں کہا کہ وہ اس وقت تک جنوبی افریقہ کو امداد فراہم کرنا بند کر دیں گے جب تک کہ ملک مخصوص طبقے کے افرادکی تحقیقات نہیں…
ابوظہبی میں پہلے میتھانول پلانٹ کی تعمیر ،جنوبی کورین کمپنی کو 1.7 بلین ڈالر کا ٹھیکہ تفویض
:ابوظہبی کے الظفرہ ریجن میں الرویس انڈسٹریل سٹی میں دنیا کے سب سے بڑے میتھانول پلانٹس تعمیر کئے جائیں گے۔امارات نیوز ایجنسی ’وام‘ کے مطابق اماراتی کنسورشیم تعزیزنے پیر کو الرویس انڈسٹریل سٹی، الظفرہ ریجن، ابو ظہبی میں دنیا کے سب سے بڑے…