Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سال 2024 میں، خدمات میں چین کی تجارت نے تیزی سے اضافہ ، چین کی خدمات کی درآمدات اور برآمدات کا کل…

:وزارت تجارت نے کہا ہے کہ سال 2024 میں، خدمات میں چین کی تجارت نے تیزی سے ترقی حاصل کی ہے اور خدمات کی مجموعی درآمدات اور برآمدات کا حجم پہلی بار 1 ٹریلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے ، جو ایک ریکارڈ بلند سطح ہے۔ پیر کووزارت کی جانب سے…

چین میں منعقد ہونے والے ایشین ونٹر گیمز ٹارچ ریلے کا آغاز

:چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں نویں ایشین ونٹر گیمز کے لیے ٹارچ ریلے کی تقریب کا آغاز ہوا ۔ یہ ٹارچ ریلے تقریباً 11 کلومیٹر طویل ہے۔ 7 فروری کی شام کو ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں مرکزی ٹاور روشن کیا جائے گا ۔ٹارچ ریلے…

افریقہ کی مصنوعی ذہانت کی صنعت کے پیشہ ور افراد کی تکنیکی مساوات کے فروغ میں ڈیپ سیک کی تعریف

:چین کے اسٹارٹ اپ ڈیپ سیک کے مصنوعی ذہانت کے ماڈل نے عالمی سطح پر تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے، جو کم لاگت پر چیٹ جی پی ٹی جیسے مغربی ماڈلز کے برابر کارکردگی پیش کرتا ہے۔ افریقہ کے مصنوعی ذہانت کی صنعت کے ماہرین ڈیپ سیک کے ذریعے لائی گئی…

چین کی جانب سے ویٹ لینڈز کے تحفظ کے لیے مسلسل کوششیں جاری

چین کے محکمہ قومی جنگلات اور سبزہ زار کے مطابق چین ویٹ لینڈز کے تحفظ اور بحالی کو یقینی بنا رہا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2012 سے اب تک 3700 سے زیادہ ویٹ لینڈز تحفظ اور بحالی کے منصوبوں پر عمل درآمد کیا گیا ہے،…

فلسطینی اتھارٹی کو مکمل ذمہ داریاں سنبھالنے کی اجازت دی جائے،عرب وزرائے خارجہ

:عرب وزرائے خارجہ نے فلسطینیوں کی ان کی سرزمین سے منتقلی کے ٹرمپ بیانیے کو مسترد کردیا۔ ایس پی اے کے مطابق مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے عرب مشاورتی اجلاس میں مصر، اردن، سعودی عرب قطر، متحدہ عرب امارات، فلسطینی اتھارٹی اور عرب لیگ کے…

مکہ مکرمہ میں دسواں انٹرنیشنل عسکری مقابلہ حفظ قرآن، 32 ممالک کے 179 حفاظ شریک

:سعودی عرب کے وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں دسواں انٹرنیشنل عسکری حفظ قرآن کریم کے مقابلے کا افتتاح آرمی چیف فیاض بن حامد الرویلی نے کیا ہے۔ایس پی اےکے مطابق مکہ مکرمہ میں ہونے والے دسویں…

جدہ میں ادبی و ثقافتی کلب کے زیراہتمام ادبی فورم ، خطے سے نامور ادیب، نقاد اور دانشور وں کی شرکت

:سعودی عرب کے شہر جدہ میں قائم ادبی و ثقافتی کلب 4 سے 6 فروری تک 21 ویں ادبی فورم کا انعقاد کرے گا ۔عرب نیوز کے مطابق یہ تین روزہ تقریب سعودی عرب میں ادبی اور ثقافتی تاریخ زبانی اور تحریری روایات کے عنوان سے منعقد ہوگی۔ادبی ثقافتی کلب کے…

ریاض میں سعودی اور برازیلی فنکاروں کی مشترکہ سٹیج پرفارمنس

:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی اور برازیلی فنکاروں نے ’التقاء‘کے نام سے سجائے گئے سٹیج پر مشترکہ شاندار پرفارمنس سے حاضرین کے دل موہ لیئے۔عرب نیوز کے مطابق سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان کی سرپرستی میں رائل انسٹی…

بنگلہ دیشی طلبہ اپنی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کر رہے ہیں،انہیں اس کا موقع ملنا چاہیے،چیف ایڈوائزر…

:بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نےکہا ہے کہ طلبہ اپنی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کررہے ہیں اور اس حوالے سے پورے ملک میں لوگوں کو منظم کیا جارہا ہے،انہیں اس کا موقع ضرور ملنا چاہیے۔ ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق فنانشل ٹائمز کو انٹرویو…

سپین ،اسلحہ فیکٹری میں دھماکہ، 6 افراد زخمی

:سپین میں اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکے کے نتیجہ میں 6 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔وام کی رپورٹ کے مطابق یہ پلانٹ جرمن اسلحہ ساز کمپنی رائن میٹل کی ذیلی کمپنی رائن میٹل ایکسپال میونی شنز کی ملکیت ہے اور سپین کے جنوب…