Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جنگ بندی کے بعد غزہ میں ملبے سے فلسطینیوں کی 354 لاشیں برآمد
:غزہ میں جنگ بندی کے بعد سے ملبے سے 350 ملنے والوں لاشوں کی تعداد 350 سے بڑھ گئی ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امدادی کارکن غزہ کی پٹی میں ملبے کے نیچے سے 354 لاشیں نکال چکے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق انکلیو میں 14 ہزار سے زائد…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی آکسفورڈ یونین میں تاریخی مکالمے میں شاندار…
:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے آکسفورڈ یونین میں ہونے والے ایک تاریخی مکالمے میں شاندار فتح حاصل کی جہاں انہوں نے 180 کے مقابلے میں 145 ووٹوں سے لبرل جمہوریت کے عالمی جنوب میں ناکامی کے خلاف اپنا…
ممتاز زہرہ بلوچ نے یونیسکو کیلئے پاکستان کی مستقل مندوب کی حیثیت سے اپنی سفارتی اسناد ڈائریکٹر جنرل…
:یونیسکو میں پاکستان کی مستقل مندوب اور سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں یونیسکو کے لئے پاکستان کی مستقل مندوب کی حیثیت سے اپنی سفارتی اسناد ڈائریکٹر جنرل یونیسکو آڈرے ازولے کو پیش کیں۔بعد ازاں ممتاز زہرہ بلوچ نے ڈائریکٹر…
فلپائن،بحری جہاز میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک
:فلپائن میں بحری جہاز میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کے مطابق فلپائن کے بیورو آف فائر پروٹیکشن نے بتایا کہ ملک کے دارالحکومت منیلا میں شپ یارڈ میں آگ لگنے والے جہاز کے سٹوریج روم میں پھنس جانے کے بعد دو افراد ہلاک ہو گئے۔فائر…
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکا کی جانب سے غیر ملکی امداد روکنے پر تشویش کا اظہار
:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے امریکا کی جانب سے غیر ملکی امداد روکنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس حکم نامے میں اضافی استثنا پر غور کرے جس کے تحت تقریباً تمام غیر ملکی امداد کو 90 دن کے…
بنگلہ دیش میں ریلوے ملازمین کی ہڑتال، 400 ٹرینوں کے آپریشن متاثر، اڑھائی لاکھ مسافروں کو مشکلات کا…
:بنگلہ دیش میں ریلوے ملازمین کی غیر معینہ مدت تک ہڑتال کے باعث مسافر اور مال بردار ٹرینوں کی آمد و رفت رک گئی ہے اور اڑھائی لاکھ سے زیادہ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق ریلوے ورکرز کی ہڑتال کی وجہ سے بنگلہ دیش…
امریکی صدر کا ملک کے لئے ’’آئرن ڈوم’‘‘میزائل شیلڈ کی منصوبہ بندی شروع کرنے کا حکم
:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے لئے اسرائیل کی طرز کے ’’آئرن ڈوم‘‘ ایئر ڈیفنس سسٹم کی منصوبہ بندی شروع کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ۔اسرائیل اس جدید دفاعی نظام کو ہزاروں راکٹوں کو روکنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں…
چینی کمپنی ڈیپ سیک نے مصنوعی ذہانت کا تازہ ترین ماڈل جاری کردیا، امریکی اے آئی ماڈلز کے مساوی یا…
:چینی کمپنی ڈیپ سیک (DeepSeek) نے مصنوعی ذہانت(AI) کا تازہ ترین ماڈل جاری کر تے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ماڈل امریکا کے سب سے اہم اے آئی ماڈلز کے مساوی یا اس سے بہتر ہیں مگر لاگت اس کی کہیں زیادہ کم ہے۔وائس آف امریکا کے مطابق امریکا میں ٹیک…
پاک فوج کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں لگائے گئے چلغوزے کے باغات سے مقامی عوام کو اربوں روپے کا فائدہ…
:جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے لگائے گئے چلغوزے کے باغات سے عوام کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی آئی ہے، چلغوزے کے باغات اور تجارت سے مقامی عوام کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں 2022 میں عیدالفطر کے موقع میں…
افغانستان ،د ھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بچہ جاں بحق، 5 زخمی
:افغانستان کے صوبہ پکتیا کے ضلع زازئی آریوب میں گزشتہ جنگوں کے دوران بچ جانے والاد ھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
شنہوا نے صوبائی پولیس کے ترجمان منیب زدران پیر کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش…