Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کی چین کے عوام کو بہار کے تہوار پر مبارکباد

:چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے جشن بہاراں کے موقع پر چین کے عوام اور گلوبل ٹائمز کے قارئین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بہار کے تہوار کے پرمسرت موقع کو منا رہے ہیں، میں چین کے لوگوں اور گلوبل ٹائمز کے…

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں غیر ملکیوں کو رئیل سٹیٹ کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری کی اجازت

:مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں غیر ملکیوں کو فہرست شدہ رئیل سٹیٹ کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری کی اجازت دےدی گئی ہے۔ اردو نیوز کے مطابق کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی نے اس کے لیے ضوابط مقرر کئے ہیں جن پر پیر(آج) سے عملدر آمد شروع ہوگا۔ کیپٹل…

چین نے غیر ملکی صحافیوں کو سالانہ “دو اجلاسوں” کی کوریج کے لیے مدعو کر لیا

:چودہویں قومی عوامی کانگریس کا تیسرا اجلاس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس بالترتیب 5 مارچ اور 4 مارچ کو بیجنگ میں منعقد ہو گا۔پیر کوچینی میڈیا نے بتا یا کہ قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی اور…

چینی وزیر اعظم کی پا کستان سمیت دیگر مما لک کے ماہرین سے ملاقات ،چین کی جدید کاری کے لئے طویل مدتی…

:چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے چین کے نئے سال کے موقع پر بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں 2024 چینی حکومت فرینڈشپ ایوارڈ جیتنے والے افراد اور چین میں کام کرنے والے غیر ملکی ماہرین کے نمائندوں سے بات چیت کی۔ چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی شیانگ…

اقوام متحدہ میں چینی مشن کی جانب سے نئے چینی سال کا جشن

:اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں نئے چینی سال کی تقریبات کا انعقاد کیا۔ چینی میڈ یا کے مطابق اقوام متحدہ کے سینئر عہدیداروں، اقوام متحدہ میں 100 سے زائد ممالک کے مستقل نمائندوں اور زندگی کے تمام…

چینی صدر سمیت دیگر رہنماؤں کی سی پی سی کے ریٹائرڈبزرگ عہد یداروں کو جشن بہار کی مبارکباد

:جشن بہار کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنماؤں نے ریٹائر ہونے والے بزرگ عہدیداروں سے ملاقات کی، جن میں ہو جن تھاؤ، چو رونگ جی سمیت دیگر سابق عہدیدار شامل تھے۔ چینی میڈیا کے…

چین کی جانب سے2024 میں غیر ملکی غیر مالیاتی براہ راست سرمایہ کاری 143.85 ارب ڈالر رہی،چینی وزارت…

چینی وزارت تجارت کے شعبہ تعاون کے انچارج نے کہا ہے کہ 2024 میں چین کے غیر ملکی سرمایہ کاری تعاون کو مستقل ترقی حاصل ہو ئی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق 2024 میں غیر ملکی غیر مالیاتی براہ راست سرمایہ کاری 143.85 ارب ڈالر تھی جو 2023 کے مقابلے میں…

چینی سفیر کی واشنگٹن ڈی سی کے قومی چڑیا گھر میں پانڈا پویلین کی افتتاحی تقریب میں شرکت

:واشنگٹن کے قومی چڑیا گھر میں پانڈا پویلین کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور پانڈا ’’باؤ لی‘‘ اور ’’چھنگ باؤ‘‘ کو پہلی بار باضابطہ طور پر عوام کے سامنے پیش کیا گیا ۔ چینی میڈ یا کے مطابق امریکا میں چین کے سفیر شیے فینگ نے تقریب میں…

بریڈ فورڈ:راجہ نجابت کی ہائو س آف کامنز کی ڈپٹی اسپیکر سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے آگاہی…

:جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل (جے کے ایس ڈی ایم آئی ) کے ایک وفد نے تنظیم کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں ہاؤس آف کامنز کی ڈپٹی اسپیکر جوڈتھ کمنزسے ملاقات کی ہے اور انہیں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی…

اقوام متحدہ کا مغربی کنارے میں اسرائیل کے جنگ لڑنےکے طریقوں پر اظہار تشویش

:اقوامِ متحدہ نےاسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران مغربی کنارے میں طاقت کے استعمال بشمول "جنگ لڑنے کے لیے وضع کردہ طریقوں”پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کے ترجمان ثمین الخیتان نے جنیوا میں ایک میڈیا بریفنگ…