Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
گوگل میپس کو فالو کرتے دو فرانسیسی سائیکلسٹ بھارت میں گم ہو گئے
:فرانس سے تعلق رکھنے والے دو سائیکلسٹ گوگل میپس کو فالو کرتے ہوئے بھارت میں کھو گئے اور کئی گھنٹے بھٹکنے کے بعد پولیس کے ہاتھ لگے۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دو فرانسیسی سائیکلسٹ دہلی سے نیپال کے…
چینی صدر کی فوجی اہلکاروں کو چینی اسپرنگ فیسٹیول کی مبارکباد
:چین کے صدر شی جن پنگ نے ناردرن تھیٹر کے دورہ کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے دیگر مقامات پر فوجی اہلکاروں کے فرائض کی انجام دہی کا معائنہ کیا ، ان کے کام کو سراہا ۔
چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر نے پارٹی سینٹرل کمیٹی اور سینٹرل ملٹری کمیشن…
چینی عوام نے کوششوں کے ذریعے شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں، سری لنکن صدر
:سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈیسنائیکے نے چینی عوام نے کوششوں کے ذریعے شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو میں سری لنکا کے صدر نے کہا کہ میں سائنس و ٹیکنالوجی، معاشرے میں بہتری اور معیشت جیسے کئی شعبوں میں چین کی…
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا چینی نئے سال کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار
:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جشن بہار کے موقع پر چین کے نئے سال جو کہ سانپ سے منسوب ہے کے موقع پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں نئے سال کی مبارک باد دی۔
چینی میڈیا کے مطابق انتونیو گوتریس نے کہا کہ سانپ حکمت، ثابت قدمی اور نئی…
یواین آر ڈبلیو اے پر اسرائیلی پابندی بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کی رکنیت کی شرائط کی خلاف…
:روس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی فار فلسطینی ریفیوجیز ان نیئر ایسٹ (UNRWA) کی سرگرمیوں پر پابندی نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے بلکہ ان شرائط کی بھی خلاف ورزی ہے جن کے تحت اسرائیل کو…
عالمی استحکام کے لیے سعودی عرب اور امریکا کے تعلقات ضروری ہیں، رکن کانگریس جو ولسن
:امریکی کانگریس کے رکن جو ولسن نے کہا ہے کہ عالمی استحکام کے لیے سعودی عرب اور امریکا کے تعلقات ضروری ہیں۔ العربیہ کے مطابق انہوں نے "ایکس” پر ایک پوسٹ میں امریکی اور سعودی تعلقات کو عالمی استحکام کے لیے ضروری قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ شکر…
چین کی اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے درمیان تعاون کو گہرا کرنے کی حمایت ، چین اور عرب ممالک کے درمیان…
:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ اورعرب لیگ کے درمیان تعاون پر ایک عوامی اجلاس منعقد کیا۔ جمعہ کو اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ چین اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کرنے اور مشترکہ طور پر…
چینی صدر کی جانب سے ملک بھر کی تمام قومیتوں کے افراد کو نئے سال کی مبارکباد
:چین کے روایتی تہوار اسپرنگ فیسٹیول اور نئے سال کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ نے سخت سردیوں میں صوبہ لیاؤننگ کا دورہ کیا جہاں انہوں کارکنوں اور عام شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔جمعہ کو چینی میڈ یا نے بتا یا کہ انہوں نے…
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز کی ملاقات
:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز نے ڈیووس میں جمعہ کو ملاقات کی ۔ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر اس ملاقات میں پاکستان میں بینک کی موجودہ سرگرمیوں اور ان میں وسعت کے…
ریاض میں نئے علاقائی ہیڈ کوارٹر کے ذریعے علاقے میں اپنی موجودگی بڑھائیں گے، سیلز فورس
:مصنوعی ذہانت سے کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ میں مہارت رکھنے والی امریکی کمپنی سیلز فورس نے کہا ہے کہ وہ ریاض میں نئے علاقائی ہیڈ کوارٹر کے ذریعے علاقے میں اپنی موجودگی بڑھا ئے گی ۔
العربیہ اردو کے مطابق ایک بیان میں کمپنی نے 2030 تک 30 ہزار…