Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

خدمات کے شعبے میں ملکی تجارت کا حجم 2023 میں 540 ارب ریال تک پہنچ گیا، سعودی وزیر ماجد الکسابی

سعودی عرب کے خدمات کے شعبے میں تجارت کا حجم 2023 میں سالانہ 7 فیصد اضافے کے ساتھ 540 ارب ریال تک پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد الکسابی نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں خدمات کی تجارت پر ایک سیشن کے دوران اس شعبے کی عالمی…

لاس اینجلس میں ایک اور علاقے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ، 50 ہزار افراد کو انخلا کا حکم

کیلی فورنیا ڈیپارٹمنٹ آف فاریسٹری اینڈ فائر پروٹیکشن کے مطابق نئی آگ (جسے ہیوز فائر کا نام دیا گیا)بدھ کی صبح بھڑک اٹھی اور اس نے 9 ہزار ایکڑ سے زیادہ اراضی کو متاثر کیا ہ،ے اس پر قابو پانے کی کوششیں فوری طور پر کامیاب نہیں ہو سکیں۔ نیویارک…

شام میں تقسیم کا خطرہ اب بھی موجود ہے ، اقوام متحدہ

:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ شام میں تقسیم کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔العربیہ کے مطابق انہوں نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں کہا کہ شام کی تقسیم اب بھی ممکن ہے، خاص طور پر وہاں کی ڈیموکریٹک فورسز کی…

ہیٹی میں خطرناک صورتحال سے نمٹنے کے لئے جرات مندانہ ایکشن پلان کی ضرورت ہے، پاکستان

:پاکستان نے ہیٹی میں خطرناک صورتحال سے نمٹنے کے لئے ایک مضبوط لائحہ عمل تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ہیٹی میں بنیادی طور پر دارالحکومت پورٹ او پرنس میں جاری جرائم پیشہ گروہوں کی پر تشدد کارروائیوں کے باعث جمہوری اداروں کی بحالی…

ڈونلڈ ٹرمپ کا یورپی یونین سے درآمدات پر ٹیرف ، چینی درآمدات پر ڈیوٹی عائد کرنے کے عزم کا اظہار

:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے درآمدات پر ٹیرف عائد کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی درآمدات پر 10 فیصد ڈیوٹی بھی یکم فروری سے تک عائد کی جا سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت میں امریکی صدر نے فینٹینائل کی…

امریکا، لاس اینجلس کے کئی مکینوں کو گھروں کی تباہی کے ساتھ انشورنس کی رقم بھی نہیں ملے گی، رپورٹ

:امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ لگنے کے باعث تباہ ہونے والے کئی گھروں کے مالکان کو انشورنس کی رقم نہیں ملے گی کیونکہ وہ ان کی انشورنس کرانے میں ناکام رہے تھے۔ اس کی وجہ یا تو انشورنس کمپنیوں کی طرف سے ان کے…

ڈیووس 2025 میں امارات کے وزیر معیشت کا نجی شعبے کی اہمیت پر زور

:متحدہ عرب امارات نے ڈیووس 2025 میں نجی شعبے کی اہمیت پر زور دیا ہے ۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق کے متحدہ عرب امارات کے وزیر معیشت عبداللہ بن طوق المری نے عالمی اقتصادی فورم کے 55ویں سالانہ اجلاس’ڈیووس 2025′ میں قومی اقتصادی ترقی میں…

متحدہ عرب امارات، اسلامی ٹریژری سکوک کی نیلامی کے نتائج کا اعلان

:متحدہ عرب امارات نے اسلامی ٹریژری سکوک کی نیلامی کے نتائج کا اعلان کر دیا۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق وزارت خزانہ نے، یو اے ای مرکزی بینک کے تعاون سے بطور اجرا اور ادائیگی ایجنٹ، اسلامی ٹریژری سکوک کی نیلامی کے نتائج کا اعلان جو متحدہ…

چین میں ٹریفک حادثے میں5 افراد ہلاک ، ایک شخص شدید زخمی

چین کے صوبہ سیچوان کے شہر بزہونگ میں ٹریفک حادثے میں5 افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ شنہوا کے مطابق ضلع اینیانگ پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ بدھ کی صبح تقریباً 11:40 بجے اس وقت پیش آیا، جب ایک ٹرک بزہونگ کےضلع اینیانگ میں دوسری…

صدر ٹرمپ کا امیگریشن اور سیاسی پناہ پر پابندیوں کا اعلان، امریکا میکسیکو سرحد پر فوج بھیجنے کا حکم…

:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں امیگریشن اور سیاسی پناہ پر سخت نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ میکسیکو سرحد پر فوج تعینات کرنے کا حکم دے دیا اور کہا ہے کہ اور تارکین وطن کی پیدائشی امریکی شہریت ختم کرنے کوشش کریں گے۔اے ایف پی…