Browsing Category
شوبز
شوبز
عاطف اسلم کا شادی کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام
لاہور:پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے شادی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔ عاطف اسلم نے انسٹاگرام پوسٹ میں اہلیہ سارہ بھروانہ کیلئے پیغام میں لکھا کہ ’اگر مجھے اپنی زندگی دوبارہ جینے کا…
پنویل فارم ہاؤس کیس؛ سلمان خان کو عدالت سے بڑا دھچکا
ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کو عدالت سے بڑا دھچکا لگ گیا۔
سلمان خان کے پنویل فارم ہاؤس کیس میں عدالت نے کہا ہے کہ سلمان خان کا ان کے پڑوسی کے خلاف بدنامی کا دعویٰ درست نہیں کیونکہ سلمان خان یہ ثابت نہیں کرسکے کیتن ککڑ انٹرویو میں…
یوپی کے وزیراعلی نے شاہ رخ کو ملک دشمن قرار دیدیا
ممبئی:بھارتی ریاست اترپردیش کے ہندوانتہاپسند وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بالی وڈ کے میگا اسٹارشاہ رخ خان کے خلاف زہراگلتے ہوئے انہیں ملک دشمن قراردے دیا۔اترپردیش کے مسلمان دشمن وزیراعلی آدیتیہ ناتھ نے بھارت کے سب سے بڑے اسٹارشاہ رخ خان…
سجل علی نے سوشل میڈیا پر اپنے نام کے ساتھ لگا احد رضامیر کا نام ہٹادیا
کراچی: اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر اپنے نام کے ساتھ لگا احد رضامیر کا نام ہٹادیا۔
سجل علی اور احد رضامیر کی جوڑی پاکستانیوں کی اس وقت سے پسندیدہ جوڑی بن گئی تھی جب انہوں نے پہلی بار ایک ساتھ کام کیا تھا۔ بعد ازاں دونوں متعدد…
کبھی نہیں چاہوں گا کہ ثانیہ مرزا عدنان صدیقی کیساتھ کام کرے، شعیب ملک
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ ان کی بیوی ثانیہ مرزا اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ کام کرے۔
شعیب ملک حال ہی میں اپنی بیوی ثانیہ مرزا کے ہمراہ ’’دی کپل شو‘‘ میں شریک ہوئے۔ جہاں انہوں نے…
اداکارہ شلپا شیٹی کی والدہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ممبئی:ممبئی کی عدالت نے فراڈ کیس میں بالی ووڈکی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کی والدہ سونندا شیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ اندھیری آرآرخان نے رواں ہفتے کے آغازمیں شلپا،ان کی بہن اداکارہ شمیتا شیٹی…
سیف علی خان کا بیٹا فٹ بال کھیلتے ہوئے زخمی ، سٹریچر پر گرائونڈ سے باہر لانا پڑگیا
ممبئی:بالی ووڈ کے معروف ادکار سیف علی خان کے بڑے بیٹے ابراہیم علی خان فٹبال کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور سٹریچر پر رکھ کر گراؤنڈ کے کنارے لایا گیا اور طبی امداد فراہم کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابراہیم علی خان نامور بھارتی…
علی ظفر کی میشا شفیع کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
لاہور: اداکار علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں اداکار علی ظفر نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی درخواست پر جواب جمع کروایا۔ علی ظفر نے میشا شفیع کی…
مجھے اپنی نئی فلموں’’ کملی‘‘ اور’’ گھبرانا نہیں‘‘ کا شدت سے انتظار ہے‘اداکارہ صبا قمر
لاہور:اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ مجھے اپنی نئی فلموں’’ کملی‘‘ اور’’ گھبرانا نہیں‘‘ کا شدت سے انتظار ہے خاص طو رپر کملی کا پراجیکٹ میرے دل کے بہت قریب ہے۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ کوئی نہ کوئی پراجیکٹ ایسا ضرور ہوتا ہے جس میں…
’گھبرانا نہیں ہے‘ کے ٹریلر نے انٹر نیٹ پر دھوم مچادی
لاہور:معروف فلم پروڈکشن ہاوس جے بی فلمز اور ’جیو فلمز‘ نے مشہور ستاروں پر مشتمل فلم ’گھبرانا نہیں ہے‘ کا ٹریلر جاری کیا، جس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ دسمبر 2021 میں ریلیز کیے گئے گزشتہ ٹیزر کے مقابلے میں یہ ٹریلر کہانی کے بارے میں بہت زیادہ…