Browsing Category
شوبز
شوبز
اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ
فیصل آباد: پاکستانی اسٹیج کے نامور اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں دونوں خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔
آغا ماجد اور نسیم وکی کی گاڑی پر دو روز قبل نامعلوم افراد نے فیصل آباد میں فائرنگ کی، جس کا…
مہوش حیات باتھ روم میں ڈانس کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں
کراچی: اداکارہ مہوش حیات باتھ روم میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں۔
گزشتہ روز مہوش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اداکارہ کو باتھ روم میں امریکی گلوکار گویون کے گانے (Heartbreak…
افواہوں کا بازار بند ہونا چاہیے ،مہوش حیات
’’دی کراؤن‘‘ میں ہمایوں سعید کے کاسٹ ہونے پر بہت خوشی ہے
لاہور: معروف فلم اسٹار مہوش حیات نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کی دی کراؤن میں کاسٹ کیے جانے اور ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کرنے کے حوالے سے مداحوں کی کنفیوژن دور کردی۔مہوش حیات نے…
ہالی ووڈ اداکارہ نے سلمان خان کی ’’نئی گرل فرینڈ‘‘ کہلانے پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: ہالی ووڈ اداکارہ سمانتھا لاک ووڈ نے دبنگ اداکار سلمان کی ’’نئی گرل فرینڈ‘‘ کہلائے جانے پر خاموشی توڑ دی۔
سلمان خان نے حال ہی میں پنویل میں اپنی 56 ویں سالگرہ منائی جس کی تقریب میں سنگیتا بجلانی، لولیا ونتور، رتیش دیش مکھ اور…
ڈائریکٹر نے وکی کوشل کو فلم میں کاسٹ کرنے سے صاف انکار کردیا
ممبئی: بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر آنند ایل رائے نے وکی کوشل کو کام دینے سے انکار کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وکی کوشل نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’اترنگی رے‘ دیکھ کر اداکارہ سارہ خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ …
اداکارہ ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے حمایت پر اسرائیلی حکام آگ بگولا
لندن: برطانوی اداکارہ ایما واٹسن نے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کی جس پر اسرائیلی حکام اور حمایت یافتہ افراد آگ بگولا ہوگئے۔
برطانوی اداکارہ نے ایک روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر…
یاسر حسین نے عائزہ خان کو حلیمہ سلطان سے بڑی اداکارہ قرار دے دیا
کراچی: پاکستانی اداکار یاسر حسین نے عائزہ خان کو حلیمہ سلطان سے بڑی اداکارہ قرار دے دیا۔
نجی ٹی وی شو میں میزبان نعمان اعجاز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یاسر حسین نے کہا کہ میں نے ترک اداکاروں کے خلاف کوئی متنازع بات کی اور نہ ہی کوئی بیان…
سلمان خان بگ باس کے سیٹ پر غصے میں آگئے
ممبئی : بھارتی ٹی وی پر بگ باس کا ایک پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں سلمان خان کو کنٹیسٹنٹ پر برہم ہوگئے ۔سلمان پہلے کنٹیسٹنٹ پر ٹاسک رد کرنے کی وجہ سے برہم ہوئے اور پھر ابھیجیت بیچوکلے کے جمائی لینے پر انہیں سونے کا مشورہ دیا۔ بعد ازاں بالی…
عائشہ عمر اور اشنا شاہ صلاح الدین ایوبی سیریز کا حصہ بن گئیں
کراچی: پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی چار نامور شخصیات ترکی اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے مسلمانوں کے ہیرو صلاف الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی ڈرامہ سیریز میں اداکاری کریں گے۔ عائشہ عمر اور اشنا شاہ بھی سیریز کا حصہ بن گئی ہیں۔…
جیکی شروف کے والد نے میری زندگی سے متعلق دو پیشگوئیاں کی جو سچ ہوئیں : ٹوئنکل کھنہ
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنک کھنہ نے انکشاف کیا کہ جیکی شروف کے والد نے ان کی زندگی سے متعلق دو پیشگوئیاں کی تھیں اور دونوں ہی حیران کن طور پر سچ ثابت ہوئیں۔ٹوئنکل کھنہ کے ویب شو میں اداکار جیکی شروف بطور مہمان شریک ہوئے ، ٹوئنکل کھنہ نے…