Browsing Category
شوبز
شوبز
شاہد کپور شوٹنگ کے دوران چہرے پر گیند لگنے سے زخمی، 25 ٹانکے آئے
شوٹنگ کے دوران شاہد کپور نے پیشہ ور کرکٹر کی طرح بیٹنگ کرنے کی کوشش کی تاہم اس کوشش میں وہ خود کو زخمی کر بیٹھے
ممبئی:بالی وڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے فلم کی شوٹنگ کے دوران چہرے پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے کی ویڈیو شیئر کردی…
آریان کی گرفتاری اور ضمانت کے بعد شاہ رخ پہلی بار منظر عام پرآگئے
ممبئی: بالی ووڈ کنگ خان، شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان خان کی اکتوبر کے اوائل میں ڈرگ آن کروز کیس میں گرفتاری اور ضمانت کے بعد سے خود کو پس منظر میں رکھا ہوا ہے، اور وہ ان دنوں بالی ووڈ انڈسٹری کی چکا چوند سے دور ہیں۔ مذکورہ بالا واقعہ کے…
کون میرے ساتھ ٹی ٹوئنٹی دیکھنے جائیگا؟ مومنہ مستحسن کا سوال
کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شائقین کی عدم دلچسپی اور خالی اسٹیڈیم دیکھ کر مومنہ مستحسن بھی بول پڑیں ۔ گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر تیسرے ٹوئنٹی میں ساتھ چلنے والوں کی تلاش شروع کردی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر وسیم…
فواد خان اور صنم سعید9 سال بعد سکرین پر ایک ساتھ
ممبئی: پاکستان کے معروف اداکار فواد خان اور صنم سعید9 سال بعد بھارتی ویب سیریز میں اسکرین پر دوبارہ نظر آئیں گے۔تقریبا 9 برس قبل 2012 میں نشر ہونے والے ڈرامے زندگی گلزار ہے میں فواد خان اور صنم سعید کی اداکاری کو بے حد سراہا گیا تھا۔ یہ…
اداکار عمران عباس کی والدہ کا انتقال‘ فنکاروں کی تعزیت
اسلام آباد: معروف اداکار و ماڈل عمران عباس کی والدہ کا انتقال ہو گیا۔ عمران عباس کی جانب سے اس خبر کا اعلان اپنی والدہ کا پائوں چومتے ہوئے کی ایک تصویر کے ساتھ انسٹا گرام اکائونٹ کے ذریعے کیا گیا۔اس خبر کو پڑھتے ہی جہاں عمران عباس کے لاکھوں…
روایتی فلموں سے جان چھڑانی ہوگی:شان
ہمیں ٹی وی ڈراموں کی طرح فلموں میں بھی جاندار سکرپٹس کو اہمیت دینا ہو گی ؛اداکار
لاہور:اداکار شان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے بہتر مستقبل کیلئے جدت کے ساتھ منصوبہ بندی کی جائے،فارمولہ فلموں سے پیچھا چھڑا کر موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق فلمیں…
عورت مردکی شخصیت بدل سکتی ہے:فیصل قریشی
مردباپ اورماں کے کہنے پر نہیں لڑکی کیلئے سگریٹ چھوڑدیتاہے:اداکار
لاہور: اداکار فیصل قریشی نے کہاہے کہ لوگوں کو مضبوط آدمی کا کردار بہت پسند ہے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ بندہ سنبھال سکتا ہے اورکچھ کر سکتا ہے۔ انٹرویو دیتے ہوئے فیصل قریشی…
شادی کے بعد کترینہ کیف کا پہلا پیغام سامنے آ گیا
بھارتی فلم انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اداکار وکی کوشال سے شادی کے بعد مداحوں کے نام پیغام جاری کر دیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرئنگ ایپ انسٹاگرام سے جاری پیغام میں کترینہ کیف نے اپنی شادی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ …
کترینہ کیف اور وکی کوشل کے خلاف شکایت درج
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور ان کے ہونے والے شوہر وکی کوشل کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔
بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشل کی بھارتی ریاست راجستھان کے شہر سوائی مادھوپور کے سکس سینسز باروارہ ہوٹل میں شادی کی تیاریاں…
پریانکا چوپڑا کے نئے پوسٹ کے بعد نک جونس سے طلاق کی افواہوں سے پردہ اٹھ گیا
ممبئی: با لی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کے نئے پوسٹ کے بعد نک جونس سے طلاق کی افواہوں سے پردہ اٹھ گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا نے ’ تھینکس گیونگ ڈے ‘ کے موقع پر ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر سے بے پناہ…